Eid-al-Adha, also known as the Festival of Sacrifice reflects the values of faith, devotion, and selflessness. It commemorates the willingness of Hazrat Ibrahim to sacrifice in obedience to Allah. #EidMubarak to everyone and don’t forget the needy people around you.
الحمدللہ ایران امریکا جنگ رکوانے میں پاکستانی قیادت کواللہ تعالی نے انتہائی نازک اور متوازن کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائی اسکی وجہ سے دنیا بھر میں ملک کا وقار غیر معمولی طورپر بلند ھوا اور کل جو مذاکرات ھونے والے ھیں انکی کامیابی پر عالم اسلام بلکہ پوری دنیا کا مفاد وابستہ ہے وزیر اعظم نے اس موقع پر عوام سے دعا کی جو اپیل کی ہے وہ بروقت ہے سب کچھ اللہ تعالیٰ ہی کے ھاتھ میں ہے اس لئے ھم سب کو دعا میں مصروف رھنا چاھئے خاص طورپر جو حضرات كرسکیں وہ اس دعائے مسنون کااھتمام فرمائیں:
اللهم انصرنا ولا تنصر علینا وامکر لنا ولا تمکر علینا واھدنا ویسر الھدی لنا واحسن عاقبتنا فی الامور کلھا واجرنا من خزی الدنیا وعذاب الآخرة آمین
البرہان کا مرکزی پیغام کیا ہے؟
البرہان بنیادی علمِ دین کورس میں کیا پیش کرتا ہے؟البرہان کے CEO، مفتی سید عدنان کاکاخیل صاحب سے سنیں۔پاکستان بھر میں 34 شہروں اور 48 کیمپسز میں بنیادی علمِ دین کورس کے لیے رجسٹریشنز اب کھل گئے ہیں!
ابھی اپلائی کریں: https://t.co/0JtEzvWXu2
ایران امریکہ کے درمیان جنگ بندی وقت کی سب سے بڑی اور اھم خبر ہے وزیراعظم شہباز شریف انکے نائب اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اس انتہائی نازک موقع پر جو سفارتی کوششیں کیں وہ نہایت قابل مبارکباد اور ملک کے لئے فخرو اعزاز کی بات ھیں آخری دن ایران کا سعودی عرب پر حملہ بلاجواز تھا لیکن سعودی عرب نے اس پورے عرصے میں جس تحمل کا مظاھرہ کیا وہ اسکے ایثار کی دلیل ہے جسکے بغیر جنگ بندی ممکن نہ ھوتی
🔴 "ترک خاتون، جانان بیراکتار کون ہیں؟"
اسلامی دنیا کی پہلی خاتون کمپیوٹر پروگرامرز میں سے ایک۔ وہ اسمبلی کی زبان میں سافٹ ویئر لکھتی تھیں۔ اس نے اپنے بیٹوں خلوق اور سیلچوق کی پرورش کرکے نئی ترک فوجی تاریخ کو تشکیل دیا، کیونکہ اس کے بیٹوں نے ڈرون سازی میں عالمی مقام حاصل کیا۔
یہ پاکستان کا قومی شناختی کارڈ ہے، جس میں ڈیجیٹل بارکوڈ بھی موجود ہے، چپ بھی لگی ہوئی ہے، نادرا کا مکمل ڈیٹا بیس اس کے پیچھے موجود ہے، آن لائن تصدیق کی سہولت بھی ہے، لیکن اس کے باوجود قوم کے ساتھ ہونے والا مذاق دیکھیے کہ ہر سرکاری دفتر میں آج بھی اس کی فوٹو کاپی مانگی جاتی ہے۔ نہ صرف فوٹو کاپی مانگی جاتی ہے بلکہ اس فوٹو کاپی کو 17 گریڈ کے افسر سے تصدیق کروانا بھی لازمی سمجھا جاتا ہے، گویا اصل کارڈ، ڈیجیٹل نظام اور ریاستی ڈیٹا پر کسی کو اعتماد ہی نہیں۔
ہم ڈیجیٹل پاکستان کے نعرے تو لگا لیتے ہیں لیکن عملی طور پر آج بھی فائل، مہر، دستخط اور فوٹو کاپی کے غلام ہیں۔
اس سارے عمل میں عام شہری کا وقت، پیسہ اور عزت تینوں ضائع ہوتے ہیں۔ ایک طرف ریاست جدید شناختی نظام پر اربوں روپے خرچ کرتی ہے اور دوسری طرف اسی نظام کو استعمال کرنے سے انکار کر کے شہری کو لائنوں، تصدیقوں اور بے مقصد رسمی کارروائیوں میں الجھا دیا جاتا ہے۔
انا للہ واناالیہ راجعون حضرت مولانا مفتی مختار الدین صاحب رحمة الله عليه كى وفات ملك وملت كے لئے انتہائی افسوسناک خبر ہے ھم ملت کے ایک عظیم خیر خواہ اور روحانی پیشوا سے محروم ھوگئے لیکن انہوں نے جن دلوں میں تقویٰ طہارت اور تزکیہ کی آبیاری کی وہ انکا صدقہ جاریہ ہے جو ان شاء اللہ تعالی باقی رھیگا اللہ تعالی انکو درجات عالیہ عطا فرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل اور اجر جزیل سے نوازیں آمین
اسلام میں کوئی بھی شخص چاھے وہ کتنے بڑے عہدے پر ھو کسی بھی وقت عدالتی کارروائی سے بالاتر نہیں ھو سکتا خلفاء راشدین کی مثالیں سب کو معلوم ہیں ہمارے دستور میں پہلے بھی صدر کو صدارت کے دوران تحفظ دیاگیاتھا جو اسلام کے خلاف تھا اب تاحیات کسی کو یہ تحفظ دینا شریعت اور آئین کی روح کے بالکل خلاف ہے جو ملک کے لئے نہایت شرمناک ھوگا اللہ تعالیٰ ملک کو اس بے عزتی سے بچائیں آمین پارلیمنٹ کے ارکان سے دردمندانہ درخواست ہے کہ وہ یہ گناہ اپنے سر نہ لیں
قمة الإنحطاط الاخلاقي في هذا العالم لا توصف أن ينشغل العالم في إيجاد طريقة لإخراج 19 جثة أسير إسرائيلي بينما يوجد ما يزيد عن 10.000 مفقود غزاوي تحت أنقاض بيوتهم وعائلات بأكملها. لم يسأل عن حالهم احد
The height of moral decay in this world is beyond description — the world is preoccupied with finding a way to recover 19 bodies of Israeli captives, while more than 10,000 people from Gaza remain missing beneath the rubble of their homes, entire families wiped out, and no one asks about them.
ٹرمپ نے اپنے دور میں اسرائیل کو تقریباً ساڑھے تین سے چار ارب ڈالر دئیے، اس کے علاوہ بارہ ارب ڈالر کا اسلحے کا پیکج منظور کیا۔ اسی کی شہہ پر نیتن یاہو نے بے دریغی سے فلسطینی بچوں کا خون بہایا۔ امت کے دل میں جو خنجر نیتن یاہو نے گھونپا، وہ ٹرمپ کا دیا ہوا تھا۔
اس کو امن کا ایوارڈ دینے کی سفارش پاکستان کا وزیرِ اعظم کر رہا ہے؟ پوری دنیا میں ایک طے شدہ ضابطہ ہے کہ حکومتیں اپنے عوام کی نمائندگی کرتی ہیں۔ لیکن ہماری حکومتیں دوسروں کی نمائندہ بن کر ہمیں بتاتی ہیں کہ کیا کرنا ہے۔
#وزیر_اعظم_بنو_وائسرائے_نہیں
جنګونه د چا په ګټه هم نه دي
د ولسونو کړاونه نور مه زیاتوې
که په میاشتو او کلونو جګړه وکړۍ بیا به هم خبرو ته کینۍ
نو چې د تباهې وروسته دا کار کوې هم نن يې وکړۍ
دواړه غاړې د هغه عناصرو مخه ونیسې چې د جنګ کې خپله ګټه ګوري، دغه شریر او فسادیان دي
د پاکستان او افغانستان ترمنځ سفارتی چینلونه خلاص دي، کار ترې واخلۍ، سیاسي، مذهبي او قبائیلی مشران باید چې د د دواړو هیوادونو ترمنځ د روغې جوړې او مستقل امن لپاره کوششونه وکړي. مننه
🚨 | سابق سینیٹر مشتاق احمد خان رہا۔ الحمدللہ
صیہونی حکومت نے پاکستانی وفد کے سربراہ سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو اردن کی سرحد کے راستے رہا کر دیا ہے۔
مشتاق احمد خان کو تیونس، مراکش اور الجزائر کے وفود کے ہمراہ اردن کے راستے رہا کیا گیا ہے۔
تمام تعریفیں اللہ رب العزت کے لیے ہیں!
اسرائیل کی عدالت میں پہلا پاکستانی
جسے غزہ کے شہیدوں ،ز خمیوں اور بے بسوں سے وفا کے جرم میں پیش کیا جائے گا
واحد پاکستانی ہو گا جو اسرائیلی عدالت میں اہل پاکستان کے دو ٹوک موقف کی ترجمانی کرے گا ۔
مشتاق احمد صاحب رب کعبہ کی قسم آپ امر ہو گئے ہیں ۔
رب کریم آپ کی حفاظت فرمائے اور آپ کے اہل خانہ کو حوصلہ ،اور ہمت نصیب فرمائے ، آمین ثم آمین
FIFA says it “cannot solve geopolitical problems” two years into Israel’s genocide in Gaza, yet quickly banned Russia after its Ukraine invasion in 2022. While Russia was shut out of global sports and Eurovision, Israel continues to compete without sanctions
المنافقين يكرهون حماس لأنها تظهر عزة المسلم في التفاوض مع امريكا والصهاينه وكل الغرب، في حين ان حكام يملكون جيوش وموارد هائلة يدفعون الجزية لترامب وهم مبتسمين
صمود فلوٹیلا جیسے پرامن اور انسان دوست قافلے پر اسرائیل کا حملہ اس بات کی ایک اور شہادت ہے کہ اسرائیل کو کسی انسانی قدر کا کوئی پاس نہیں ہے ایسے میں اسکے قول وقرار پر بھروسہ کرنا خود فریبی کے سوا کچھ نہیں اسکا واحد علاج اسکے قتل عام کے خلاف امت کی متحد قوت کااستعمال ہے جس سے ہم غافل ہیں