“संवेदना एवं दिलासा हेतु मुलाकात”
मुफ़्ती मुहम्मद अहमदुल्लाह फूलपुरी
(नाज़िम-ए-आला मदरसा इस्लामिया अरबिया बैतुल उलूम)
की अखिलेश यादव से लखनऊ में आज मुलाकात हुई, और हज़रत वाला दामत बरकातुहुमुल आलिया ने उनके भाई प्रतीक यादव के निधन पर उनसे संवेदना व्यक्त की और दिलासा दिया।
दूसरी पोज़िशन पर मुहम्मद ओवैस (डगडगवां) को साइकिल और तीसरी पोज़िशन पर मुहम्मद नूर आलम (जमोई) व अब्दुस्समद (चतारा) को कूलर देकर सम्मानित किया गया। बाकी मुकाबले में शामिल सभी छात्रों को तश्जीई इनाम दिए गए। 17 छात्रों ने एक बैठक में कुरआन पूरा सुनाया।
मदरसा बैतुल उलूम, सरायमीर
में सालाना इनामी जलसा आयोजित हुआ। जलसे में नाज़िम-ए-आला मुफ्ती मुहम्मद अहमदुल्लाह साहब फूलपुरी के हाथों ‘बैक-नशिस्त’ पूरे कुरआन मजीद सुनाने वाले तल्बा को इनामात दिए गए। पहली पोज़िशन हासिल करने वाले हाफिज़ मुहम्मद सैफ (भिवंडी) को उमरा पैकेज दिया गया
मदरसा इस्लामिया अरबिया बैतुल उलूम, सरायमीर (आज़मगढ़) में एक बच्चे की हिफ़्ज़-ए-कुरआन की तकमील पर उसके वालिद ने खुशी के तौर पर बच्चे के उस्ताद को बाइक तोहफ़े में दी। लोगों ने इस नेक कदम की सराहना की और दुआ की कि अल्लाह तआला बच्चे को दुनिया और आख़िरत में भलाई अता फ़रमाए।
اپنی شادیوں کو سادہ کریں جیسا کہ شریعت کا حکم ہے قرض تو بالکل نہ لیں، لوگ آتے ہیں، کھاتے ہیں اور برائی کرتے ہیں یا کچھ دیر تعریف کرتے ہوئے چلے جاتے ہیں
آپکو غربت اور پریشانی میں چھوڑ دیتے ہیں کم خرچ والی شادی کریں اور پر سکون رہیں
مدرسہ میں
ایک مرتبہ چوری ہوئی تو حضرت تھانوی علیہ الرحمہ نے فرمایا طالب علم نے چوری نہیں کیا بلکہ چور طالب علم کی شکل میں آیا تھا اسی طرح اگر کسی اچھے طبقہ میں خراب لوگ نظر آئیں تو یہی سمجھنا چاہئے کہ برے نے اچھے کا م کی شکل اختیار کر لیا ہے
ہمارے ملک میں اسلامی ماحول بنانے میں علماء کرام کی بہت بڑی خدمات ہیں ہندوستان میں پیچھے جائیں گے تو اندھیرا ہی اندھیرا تھا علماء کرام نے ہر اعتبار سے بیدار رکھا ان کی خدمات ناقابل انکار ہیں
جماعت کے احباب کا چلناگھر گھر جاکر کنڈی بجانا کندھے پر ہاتھ رکھ کر سمجھانا بہت بڑی خدمت ہے اس کی اہمیت کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا ہماری دائمی زندگی کو سدھارنے کی طرف توجہ دلاتے ہیں لوگ ان کے متعلق ایسی باتیں بول جاتے ہیں جو بہت بڑے خسارے کا سبب ہے
ہماری اصل بیماری یہ ہے کہ ہم اپنے کو بنانا اور سنوارنا نہیں چاہتے اگر ہم اپنے کو بنانا اور سنوارنا چاہیں گے تو اصلاح ہو جائے گی ورنہ اصلاح بہت مشکل ہے
” تو ہی نہ چاہے تو بہانے ہزار ہیں“-
لوگ بینک سے لون لیتے ہیں وہ ہمارے خیر خواہ نہیں ہیں سود دینے کے لئے انہوں نے نظام بنا رکھا ہے لوگوں کو لگا رکھا ہے وہ بیوقوف نہیں ہیں وہ سمجھدار ہیں وہ اس میں لوگوں کو گرفتار کرکے تباہ و برباد کرنا چاہ رہے ہیں