یمن میں تعز شہر کی عوام پہ حوثی شیعہ باغی پچھلے کئی روز سے شدید گولہ باری کر رہے ہیں اور درجنوں مسلمان عورتوں بچوں سمیت اب تک حوثی باغیوں کے حملے میں شھید ہو چکے ہیں۔
اسلام آباد:جےیوآئی خواتین کی مرکزی کنوینئر و رکن قومی اسمبلی شاہدہ اختر علی کا ملکی سیاسی صورت حال پر اِن ہاؤس اجلاس بلانے کا مطالبہ
حکومتی پالیسیوں پر ہمیں تنقید کرنے کا حق حاصل ہے، شاہدہ اختر علی
وفاقی حکومت کو مسلسل ناکامیوں کا سامنا ہے، اب اس پر بات کرنا بھی جرم بن گیا ہے، شاہدہ اختر علی
جےیوآئی روز اول سے دہشت گردی کے خلاف میدان میں ہے، دہشت گردی کا سب سے زیادہ نشانہ بھی جےیوآئی بنی ہے، شاہدہ اختر علی
مریم نواز صاحبہ کی گفتگو کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، شاہدہ اختر علی
مریم نواز صاحبہ اپنا ماضی بھول گئی ہیں، لیکن ہمیں سب یاد ہے، شاہدہ اختر علی
مریم نواز صاحبہ کو ووٹ کو عزت دو اور اس کے تقدس کے نعرے کو یاد رکھنا چاہیے، آپ یہ نعرہ بھول گئی ہیں، شاہدہ اختر علی
ہم مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے بیان کی مکمل حمایت کرتے ہیں، شاہدہ اختر علی
آخر عاصم منیر اور محسن نقوی مجوسی کون ہوتے ہیں کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کو اپنی مرضی سے چلانے والے وزیر خارجہ کہاں مر گیا ہے؟ قوم پوچھتی ہے کہ پاکستان کی خودمختاری کہاں گئی؟ کیوں ملک کو مجوسیت کی غلامی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے؟
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ صرف سیاست دان نہیں، تین صدیوں کی علمی و سیاسی وراثت کے امین ہیں۔ ان کی شخصیت علم، تدبر اور سیاسی بصیرت کا حسین امتزاج ہے۔
ان کی سیاست وقتی نعروں کی محتاج نہیں، ان کے پیچھے اکابر کی علمی روایت اور طویل سیاسی جدوجہد کی تاریخ موجود ہے۔
#ہم_مولانا_کے_سنگ
#حکومت_یا_ربڑسٹمپ
#وسائل_چور_مافیا
#ضمیر_فروش_چوکیدار
#معدنی_راج_نامنظور
حکومت الزام تراشی چھوڑے، پارلیمنٹ میں جواب دے۔
قومی مسائل پر بحث ہو، سیاسی کردار کشی بند کی جائے۔
جے یو آئی نے اِن کیمرہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی حکومت کو اہم تجاویز پیش کرنے کی دعوت #رہبرامت_مولانا#اسی_فیصدبجٹ_کہاں#رہزن_چوکیدار
#پالشی_حکومتی_ٹولہ #بوٹ_کو_عزت_دو
صادق آباد کی عوامی کالونی میں 4 سالہ سبحان پر مبینہ تشدد کا افسوسناک واقعہ 💔
معصوم بچوں پر ظلم کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہونی چاہیے، بچوں کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
جن لوگوں کو پاکستان کے ایران کے ساتھ بارڈر بند کرنے پر بہت تکلیف ہورہی تھی انکی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ عراق نے ایران کے ساتھ اپنے بارڈر مکمل طور پر بند کر دیے ہیں ۔۔