@MemonaMushtaq خیبرپختونخوا کے بارے نہیں بتایا وہاں پی ٹی آئی اور سے این پی کیوں ہزراہ صوبہ نہیں بننے دے رہی جسکے لیے تحریک بھی چلی تھی 10 ہزراوال 2010 میں مرے بھی تھے
@saqibbashir156 مولانا نواز شریف کو 2013 میں فرمارھے تھے کہ پی ٹی آئی کی اکثریت کے باوجود ہمارے ساتھ ملکر حکومت بنائیں،وہ تو نواز شریف نے منع کیا
۔کہتے ھیں کہ جو مکا لڑائی کے بعد یاد آئے وہ اپنے منہ پر مار لینا چاھئے۔منافقت نہیں کرنی چاہئے
@Sarakhalid10521@JimmyVirkk The man who calls others thieves is now serving his sentence in prison, along with his wife, as a thief himself. What a beautiful coincidence.