اس لمحے کی تلاش ۔ کہ جب ایک سکوت آپکی ھستی کو گھیر لے ۔ تاریک رات میں تاروں کی جھر مر نے آپکو روک لیا ہو اور سب کچھ آپ بھول گئے ۔ کبھی برستی بارش - امڈتے بادل ۔ پہاڑوں کی چوٹی ۔ وادیوں کی گھرائی میں جھیل کے کنارےآپ اپنے صحن کے گلشن میں گھنٹوں گزارلیں ۔
ایکہارٹ ٹولے
“رجیم چینج کے باس ڈونلڈ لُو کی پھر سے کلاس”
کانگریس مین بریڈ شرمین نے امریکی ہاؤس فارن افیئرز کمیٹی کی سماعت کے دوران اسسٹنٹ سیکرٹری ڈونلڈ لو کے ساتھ تنقیدی سوالات اٹھائے،
گزشتہ چند سالوں میں عمران خان اور ان کی پارٹی کو دبانے پر تشویش کا اظہار کیا
۔۔
قاضی فائز کی بھی عزت افزائی ان الفاظ میں کی
"پہلے انہوں نے بلے پر پابندی لگائی، پھر انہوں نے بلے باز پر پابندی لگائی، اور اب وہ بلے باز کی پارٹی پر پابندی لگانا چاہتے ہیں۔"
۔۔
کانگریس مین بریڈ شرمین نے حکومت کی جانب سے حکومت پر تنقید کرنے والے سمندر پار پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخ کرنے کی دھمکیوں پر بھی سوال اٹھایا اور اسے انسانی حقوق اور آزادی اظہار کی خلاف ورزی قرار دیا۔
انہوں نے سفیر بلوم پر زور دیا کہ وہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں اور پاکستان میں جمہوری اصولوں اور انسانی حقوق کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا”
۔۔
“حکومت اور سہولت کاروں کے گرد شکنجہ روز بروز ٹائٹ ہوتا جا رہا ہے”
کوئی امریکیوں کو بتائے یہ 220 ملین لوگوں کا نہیں بلکہ 22 لوگوں کا وزیراعظم ہے
جنہیں اپنی سہولت کاریوں کے لیے ایسے جوکرز ہی چاہییں
۔۔
“خدا جانے یہ نحوست کب تک پاکستان پر چھائی رہے گی”
دفتر خارجہ اسلام آباد کے باہر ایسے مناظر تشویشناک ہیں یہ پاکستانی نوجوان اپنی ڈگریوں کی تصدیق کیلئے آئے ہیں
گیلپ پاکستان کے حالیہ سروے کیمطابق پانچ ماہ میں ڈرین برین میں48فیصداضافہ ہواہے زیادہ تر ڈاکٹرز، انجینئرز اور آئی ٹی ماہرین ملک سے جارہے ہیں
پاکستان میں کینیاجیساماحول بنایاجارہاہے،جاویدلطیف
جس نےپاکستان کیلئےسب کچھ کیاتوپھانسی،ہائی جیکربنادیاگیا،جاویدلطیف
جس نے4سال پاکستان کیلئےکچھ نہ کیااسےہیروبنادیاگیا،جاویدلطیف
#ARYNews
پاکستان میں سیاسی جماعتوں پر پابندی کا تجربہ کیا جا چکا ہے اور ناکام رہا ہے۔ اسے دُہرانے سے کوئی بہتری نہیں ہوگی۔ایسٹیبلشمنٹ جو پارٹی بنوا کر پچھتا رہی ہے، اُس سے اختلاف رکھنے والوں کو سیاسی میدان میں ہی اُس کا مقابلہ کرنے دے۔ وقت لگے گا۔ مقابلہ دشوار لیکن نتیجہ پائیدار ہوگا۔
President Biden is right, there is no place in America for this kind of violence. As a country we may not agree on everything, but we should be able to agree on that.
Only two judges can remove a Prime Minister in Pakistan- Shaheed Bibi Benazir Bhutto
(Why the Parliament is not bringing reforms to chain these bhoond monsters)
ڈاکٹر ثانیہ نشتر کو آگے لانا والا بھی عمران خان ہی تھا صرف یہ ویڈیو دیکھو اور اندازہ لگاؤ یہ خاتون کس لیول پر کام کر رہی تھی اور کیسے احساس پروگرام 10 سال میں پاکستان کی تقدیر بدل سکتا تھا کیسے کیسے ہیرے ملک چھوڑنے پر مجبور کر دیے گئے -
30 بندے اکٹھے ہو کے تو روڈ کو بلاک کر دیا ،آتنی بڑی فورس جو نو مئی میں سیدھی گولیاں چلاتی رہی 144 دفعہ لگاتی رہی ،آج صرف 30 بندے ان سب پہ بھاری پڑ گئے ۔
واہ واہ واہ بشیریا ۔۔�
مسلم لیگ ن سے ایک التماس ہے ۔ عمران خان سے مقابلے کیلئے خان جیسے لیڈر کو لاؤ ۔ مد مقابل کوئی شیر ہو ۔ کو ئی اتنا پڑھا لکھا مقابلہ کرنے جیسا ۔
باقی یہ پیسہ چلانا ، بڑے لوگوں کو خریدنا ، دھمکانا ۔ یہ دور بالآخر اپنی آخری سانسیں لیگا ۔
#Pakistan#ImranKhanPTI#SupremeCourtOf