This is deeply disturbing that despite many complaints lodeged but no step has been taken for power restoration!
What is the good to be a star consumer??
@KElectricPk
Power has been out since 11 PM. I have made 7–8 calls to helpline, and the complaint has been registered four times as “extremely urgent.” It has now been over two hours.
The IBC also called me, and it is barely 100 meters from my home, yet no team has arrived.
@KElectricPk
AsiaOne employees were not paid for another month. State-supported channel, run by Sindh cabinet ministers, is a mess. Management failed to pay salaries to employees on time despite repeated promises. The new excuse is that the owners are visiting Garhi Khuda Bukhsh to attend
27 دسمبر 2007 کو بے نظیر کی شہادت کے دن کراچی اور اندروں سندھ بدترین دہشت گردی اور بربریت کے مظاہرے دیکھنے میں آئے عام شہریوں کو کھربوں روپے کا نقصان ہوا اس دہشت گردی کا بدترین پہلو یہ تھا کہ ہزاروں افراد لوٹ مار ، جلاؤ گھراؤ ، قتل و غارت گری میں بیک وقت مصروف تھے مگر حیرت کی بات ہے کہ اتنی بڑی دہشت گردی پر کوئی بات ہی نہیں کرتا آج تک کسی نے یہ بات نہیں کی جن کی جان گئی جن کی املاک لوٹی گئی یا جلائی گئی اس کا معاوضہ ادا کیا جائے اس حوالے سے نکتہ کے رپورٹر فیصل خان نے بہت محنت سے رپورٹ تیار کی ہے اس کو ضرور دیکھیں
ہمارے دوست فیصل خان نے اپنے چینل پہ بڑی محنت ہے نئی نسل خاص کر اسکول کے طلبہ و طالبات میں آئس کے نشے کے پھیلاؤ پہ تحقیقی رپورٹ تیار کی ہے والدین خاص طور پہ ملاحظہ فرمائیں
https://t.co/BAH0TCNh1A
کے الیکٹرک آخر اتنی گالیں کیسے کھالیتی ہے؟
ک سے آنے والی جتنی گالیں ہیں بلکہ دیگر حروف سے بھی سب ہی بے حساب پڑ رہی ہیں مجال ہے کوئی ندامت ہو، جب ایریل بنڈلڈکببلنگ ہے تو پھر بھی چوری کیوں؟ چوری کوئی کرے بجلی کسی کی کٹے کیوں؟ اسٹار کنزیومر کا فائدہ کیا؟اور بے شمار جوابات ابتک نہیں
ہم جیت رپے تھے ہمیں ہروادیا گیا، جے یو آئی کارکنان کا انتخابی نتائج میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج ۔۔ سہراب گوٹھ سے سبزی منڈی جانے والا ٹریک بند کردیا پولیس اہلکار جانے کس بات کے منتظر سائڈ میں کھڑے ہیں آدھا گھنٹہ تو ہوگیا دونوں جانب شدید ٹریگک جام
پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کارکنان کا انتخابی نتائج کے خلاف الیکشن کمیشن سندھ آفس کے باہر احتجاج۔۔ تمام حلقوں کے فارم 45 موجود ہیں، ری کاونٹنگ ہو سپریم کورٹ مبینہ دھاندلی کا نوٹس لے
پولنگ ڈے سے قبل ہی بے ضابطگیاں تشدد کے واقعات سامنے آنے لگے، این اے 232کورنگی کے پریزائڈنگ افسر سے بیلٹ پیپرز بکس چھین لی گئیں، این اے 238کے ایک پولنگ اسٹیشن پر سامان پہنچا تو دس بکس غائب تھیں، ایکسپو سینٹر سیاسی نمائندوں کا میں آراو کے ساتھ گالم گلوچ ۔ کل دیکھیں کیا ہوگا ؟؟؟