محبت گولیوں سے بو رہے ہو ۔
وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو ۔
تمھیں گماں ہے کہ راستہ کٹ جائے گا ۔
مجھے یقین ہے کہ منزل کو کھو رہے ہو ۔
آئے روز ایک نیا سانحہ جنم لے رہا ہے ۔۔
سندھ ۔
سرحد ۔
بلوچستان ۔
آزاد کشمیر ۔
پنجاب ۔
لہو لہو۔ 💔
#NomoreDictatorship
*`مَنْ اٰمَنَ بِاﷲِ وَبِرَسُوْلِہٖ وَاَقَامَ الصَّلٰوۃَ وَصَامَ رَمَضَانَ کَانَ حَقًّاعَلَی ﷲِ اَنْ یُّدْخِلَہُ الْجَنَّۃَ` جو اللہ اور اس کے رسول پر ایمان رکھے اور نماز قائم کرے اور رمضان کے روزے رکھے تو اللہ عَزَّوَجَلَّ پر حق ہے کہ اسے جنت میں داخل کرے۔*
#Ramzan
ایک عامرانہ دور کے ایک عامر حکمران کے کئے گے غلط فیصلے کا خمیازہ آج تک بلوچستان اور اس کی عوام اس بد امنی اور دہشت گردی کی صورت میں بھگت رہے ہیں ۔
#Balochistan#BalochistanHaiPakistan
بلوچستان میں کل سے جو بدامنی پھیلی ہوئی ہے اور جس طرح دہشت گرد روڈ اور گلیوں میں گھوم رہے اور عوام گھر میں محسور ہو کر رہ گئے ہیں حکومت کو چاہیے کہ کہ اس مسئلہ کو سیریس لے اور اس مسئلہ کے دیرپا حل کو تلاش کریں ۔
#Balochistan#BLA#PakArmy
من سبا نبیا فاقتلوہ۔
لبیک لبیک یا رسول اللہ۔
تاجدار ختم نبوت زندہ باد ۔
خادم حسین رضوی یہ نعرے دے کر پوری امت کی لہو کو گرما دیا ہے ۔
انسان زندہ نہیں رہتا پر نظریہ ہمیشہ ذہنوں میں زندہ رہتا ہے اور تشدد اور فسطائیت سے مزید تقویت پاتا ہے ۔
#ہرگھرمیں_عرس_رضوی
میخانۂ یورپ کے دستور نرالے ہیں
لاتے ہیں سرُور اوّل، دیتے ہیں شراب آخر
کیا دبدبۂ نادر، کیا شوکتِ تیموری
ہو جاتے ہیں سب دفتر غرقِ مئے ناب آخر
خلوَت کی گھڑی گزری، جلوَت کی گھڑی آئی
چھٹنے کو ہے بجلی سے آغوشِ سحاب آخر
#IqbalDay
افلاک سے آتا ہے نالوں کا جواب آخر
کرتے ہیں خطاب آخر، اُٹھتے ہیں حجاب آخر
احوالِ محبّت میں کچھ فرق نہیں ایسا
سوز و تب و تاب اوّل، سوز و تب و تاب آخر
مَیں تجھ کو بتاتا ہُوں، تقدیرِ اُمَم کیا ہے
شمشیر و سناں اوّل، طاؤس و رباب آخر
#IqbalDay
ہمارے دیس میں دستور یہ بنایا گیا
سوال جس نے اٹھایا اسے اٹھایا گیا
جو سرفراز تھے زنداں کھاگئے ان کو
جو سرنگوں تھے انہیں تخت پر بٹھایا گیا
بتارہا ہے یہ لہجہ ہمارے منصف کا
کسی کا لکھا ہوا فیصلہ سنایا گیا۔
The system of democracy is found on beliefs like freedom majority rule and social equality..
The system of a dictatorship has a very different set of beliefs like absolute authority and strict obedience.
#Democarcyvsdictatorship .
نظریہ کبھی ختم نہیں ہوتا نظریہ ہمیشہ زندہ رہتا ہے ظلم اور سختی سے مزید مضبوط ہوتا ہے جو لوگ یہ سوچ رہیں کہ پابندی لگانے سے نظریہ ختم ہو جائے گا تو وہ ایک غلط فہمی کا شکار ہیں۔
لبیک یا رسول اللہ ۔#خون_لیگ_کامتشددفیصلہ