برینگ نیوز
انڈیا نے کورونا وائرس سے نمٹنے
کیلئے پاکستان سے فوراً تین ڈاکٹر
مانگ لئے
ڈاکٹر شیری مزاری
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
ڈاکٹر عامر لیاقت
ھن کورونا وائرس تیری خیر نئیں
😂🤦😂
اقتدار کے بھوکے لوگوں
کا یہ عالم ھے جو پیپلز پارٹی میں وزیر اعظم کے عہدے پر فائز تھے وہ بیچارے اب اقتدار کی خاطر اب سینٹ کا چیئرمین بننے کیلئے
بوٹ چاٹنے پر اتر آئے ہیں
نواز شریف ایک صابر لیڈر ھے اور
صبر کرنے والوں کو اللّہ صلہ ضرور دیتا ھے
@MaryamNSharif
بھٹو تو پھانسی کے دن ہی مر گیا تھا
اس کی بیٹی بینظیر بھٹو نے اس کا نام روشن کرنے کی کوشش کی اسے بھی راستے سے ہٹا دیا گیا بھٹو کے نام سے ووٹ لینے والوں نے اصل میں آج اپنی اصلیت دکھا دی
بھٹو تو ایک اصول پرست انسان اور
ایک عوامی لیڈر تھا
اب زرداری پارٹی پیسہ پارٹی ھے
بیچارہ ایک یوتھیا ووٹ دینے کے بعد
قسمیں اٹھا اٹھا کے کہہ رہا ہے ایک بار غلطی ھو گئی آئندہ پی ٹی آئی کو ووٹ نہیں دوں گا پرانے پاکستان میں 750 والا آٹا 1350 مل رہا ھے گھی کشمیر 280 چینی 110۔
🙏🙏🙏🙏