نیب کے مطابق میاں جاوید کو اکتوبر 2018 میں جوڈیشل کر دیا گیا تھا اور مرحوم میاں جاوید پروفیسر یا ڈاکٹر نہیں تھے بلکہ لاہور کیمپس کے مالک (بزنسمین) تھے اور بطور ڈائریکٹر کیمپس کھولا گیا...
نواز شریف، تیار رہنا! تمہیں بتانا پڑے گا وہ کونسے دہشتگرد ہیں جنہیں تم جانتے ہو اور وہ Mumbai حملہ کرنے پاکستان سے گئے۔ تم نے چوری چھپانے کے لئے پاکستان کو بھی معاف نہیں کیا!
سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کا ہاکی ہیرو منصور احمد کے انتقال پر اظہارِ افسوس، پاکستان ہاکی کیلئے انکی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔ مرحوم قومی کھیل ہاکی کے عظیم کھلاڑی اور ملک کا فخر تھے۔
@TahirulQadri
Nawaz Shareef interview was an arranged one. Cyril Almeida @cyalm was given special access to Multan Airport on direct instructions from PM house. Same Cyril who was main actor in the dawn leak. https://t.co/tv8f2iUf2U
3 بار وزیراعظم رہنے والے شخص کے حوالے سے پاکستان سے انڈیا دہشتگرد بھیجے جانے کا الزام انتہائی سنگین ہے معاملے کی مکمل چھان بین کی جائے، یہ بیانیہ دہشتگردی کی جنگ اور 70ہزار سے زائد قربانیوں سے غداری ہے۔
شاہد خاقان عباسی فیصلہ کریں وہ ریاست کے ساتھ ہیں یا ریاست کے خلاف زہر اگلنے والے کے ساتھ، وزیراعظم کے منصب پر بیٹھا شخص کہہ رہا ہے کہ بیان توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا جبکہ نااہل باردگر تصدیق کررہا ہے جو کہا اس پر قائم ہوں: سربراہ پاکستان عوامی تحریک
@TahirulQadri
قاتل، کرپٹ اور سرمایہ داروں کی حکومت میں ڈینگی ورکرز، مزدور، کسانوں اور لیڈی ہیلتھ ورکرز پر ظلم ہو رہا ہے ۔ریاستی ادارے حکمرانوں کے کہنے پر ظلم بھی ایسے ورکرز پر کر رہے ہیں جو شدید گرمی اور سردی میں اپنے فرائض انجام دیتے ہیں: حافظ غلام فرید
کربلا کا پیغام ظالم حکمرانوں کے سامنے کبھی سرنڈر نہ کرنا ہے ذور یہ اسی دلیری کا نتیجہ ہے کہ چار سال گزر جانے کے باوجود ماڈل ٹاؤن کے انصاف کی جدوجہد سے ایک آنچ پیچھے نہیں ہٹے حکمرانوں کے بے جاہ دباؤ کے باوجود۔
#ModelTownMassacre
شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثاء کی چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار سے ملاقات چیف جسٹس نے سانحہ کے انصاف میں تاخیر کی درخواست کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔
#ModelTownMassacre