Surah Al Ma’idah 05:08
O you who have believed, be persistently standing firm for Allah , witnesses in justice, and do not let the hatred of a people prevent you from being just.
Be just; that is nearer to righteousness.
And fear Allah ; indeed, Allah is Acquainted with what you do.
کراچی ہو یا اسلام آباد
لاہور ہو یا پشاور
پاکستان کے تقریباً سارے سیاست دان
زبان کے بدتمیز
طبیعت کے لالچی
سوچ کے مفاد پرست
کردار کے کرپٹ
وعدوں کے جھوٹے
ضمیر کے مردہ
عوام سے بے حس
اصول کے موقع پرست
اقتدار کے حریص
ایمان کے سوداگر
قانون سے بالاتر
اور ظاہر کے فرعون ہیں
TikTok Live has never been officially allowed in Pakistan.
People continue to access it through VPNs and foreign SIM cards of UK and US etc.
A large amount of the content being streamed on TikTok live is sexual and explicit material, nudity, aggressive begging
It’s exposing children & adults everyone to extremely immoral mindset.
Pakistan needs 3 steps asap
1- proper age verification & stronger enforcement
2 greater awareness and education among parents and children.
3 parental control methods
The aim should be to protect children from an online environment that they are not equipped to handle.
Pakistan Turkey and Saudi Arabia has just shaped the one ummah concept in modern form as the Makkah Defence pact
This is the best geopolitical move of the century.
More countries to join in future
“The Fake ‘Invasion’ of Spain: What You Need to Know”
9 things you should know about the so-called ‘crisis’ of Moroccan migrants forcing their way into the Spanish enclave of Ceuta – and the hysterical response from the right in the U.S., UK, and EU.
https://t.co/p1xxBUdfVO
دنیا میں جہاں کہیں بھی گنتی کے چند نڈر لوگ بڑی ظالم طاقت کے خلاف کھڑے ہوتے ہیں
کربلا کو نصب العین بنایا جاتا ہے۔
یہ تاریخی حقیقت ہے۔
تمہاری موجاں والی اور اس جیسی کئی ایک منطقیں ظالموں کے حامی گھڑتے آرہے ہیں ۔
مگر ظالم اور اس کے حامی دونوں آخر میں ذلیل ہی ہوئے ہیں۔
Fame isn’t the story here
Millions of people live and die in poverty without ever being noticed.
Irfan have voice to those millions .
His words will leave a dent in the conscience of society by forcing everyone to confront the injustices they have long ignored
.@elonmusk says there’s a “good chance” China will be the world leader in AI. The Tesla and SpaceX CEO also speaks to @zannymb about what’s holding back Chinese models—and why banning them won’t stop China from overtaking America. Watch the full Insider interview: https://t.co/alRkryS0Wq
غیر مصدقہ اطلاعات گردش کر رہی ہیں کہ حکومت ٹک ٹاک لائیو پر فوری پابندی لگانے پر غور کر رہی ہے۔
پیسہ کمانے کے لیے پھیلایا جانے والا یہ گند اور بے حیائی ہمارے بچوں اور نوجوانوں کے لیے زہر بن چکی ہے۔ راتوں رات امیر بننے کے شارٹ کٹس دکھا کر انہیں دین اسلام تعلیم محنت اور حقیقی ہنر سے دور کیا جا رہا ہے۔
بدقسمتی سے یہی ٹک ٹاکرز اب بچوں کے ہیرو بنتے جا رہے ہیں اور پورا ماحول خراب کر رہے ہیں۔
ٹک ٹاک لائیو پر فوری طور پر پابندی لگائی جائے۔
اور پاکستان میں کم از کم 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی عائ�� کی جائے جیسا کہ دنیا کے کئی بڑے ممالک کر رہے ہیں۔
جب ٹک ٹاکرز چند ماہ میں گاڑیاں خریدنے اور مہنگے برانڈز دکھانے کا دعویٰ کرتے ہیں تو بچے بھی یہی شارٹ کٹ دیکھ کر متاثر ہوتے ہیں۔
یہ صرف پیسے کا مسئلہ نہیں بلکہ ہمارے بچوں میں اسلامی اصولوں سے دوری ان کی سوچ کردار اور مستقبل کا مسئلہ ہے۔
میں آپ سب سے التجا کرتا ہوں کہ اپنے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اس مسئلے پر آواز اٹھائیں۔
والدین اساتذہ اور سب شہری اپنے ایم پی اے ایم این اے اور متعلقہ اداروں کو ٹیگ کریں۔
ہمارے بچوں کا کل محفوظ رکھنا آج ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
#BanTikTokLive #TikTokBanPakistan #ProtectPakistaniYouth #Pakistan #PakistaniParents #IslamicValues #StopMoralDecay #SocialMediaRegulation #YouthOfPakistan #NoToObscenity #PTA #Under16Ban #ChildProtection #MoralCrisisPakistan
ٹاک لائیو پر جتنی بے حیائی اور گن�� پھیلایا جا رہا ہے اتنا ہی پیسہ کمایا جا رہا ہے۔
یہ ہمارے بچوں اور نوجوانوں کے لیے زہر بن چکا ہے۔ راتوں رات امیر بننے کے شارٹ کٹس دکھا کر انہیں دین اسلام ، تعلیم، محنت اور حقیقی ہنر سے دور کر رہا ہے۔
بدقسمتی سے یہ لوگ اب بچوں کے ہیرو بن گئے ہیں اور پورا ماحول خراب کر رہے ہیں۔
ٹک ٹاک لائیو پر فوری طور پر پابندی لگائی جائے۔
اور پاکستان میں کم از کم 16 سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی عائد کی جائے
جیسا کہ دنیا کے کئی بڑے ممالک کر رہے ہیں۔
ذمہ دار اداروں اور حکومت سے گزارش ہے کہ اس سنگین مسئلے پر فوری توجہ دیں اور عملی اقدام کریں۔ ہمارے بچوں کا مستقبل داؤ پر لگا ہوا ہے۔
@PTA_official @PMO_Pakistan @OfficialDGPR @FIA_Pakistan @MaryamNSharif
@hinaparvezbutt
میں پاکستان کی ذمہ دار اتھارٹیوں سے دوبارہ مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ اس مسئلے پر فوری اور سنجیدہ ایکشن لیں۔
والدین، اساتذہ اور سب شہری اس تھریڈ کو شیئر کریں اور اپنے ایم پی اے، ایم این اے اور متعلقہ اداروں کو ٹیگ کریں۔
ہمارے بچوں کا کل محفوظ رکھنا آج ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
ٹاک لائیو پر جتنی بے حیائی اور گند پھیلایا جا رہا ہے اتنا ہی پیسہ کمایا جا رہا ہے۔
یہ ہمارے بچوں اور نوجوانوں کے لیے زہر بن چکا ہے۔ راتوں رات امیر بننے کے شارٹ کٹس دکھا کر انہیں دین اسلام ، تعلیم، محنت اور حقیقی ہنر سے دور کر رہا ہے۔
بدقسمتی سے یہ لوگ اب بچوں کے ہیر�� بن گئے ہیں اور پورا ماحول خراب کر رہے ہیں۔
ٹک ٹاک لائیو پر فوری طور پر پابندی لگائی جائے۔
اور پاکستان میں کم از کم 16 سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی عائد کی جائے
جیسا کہ دنیا کے کئی بڑے ممالک کر رہے ہیں۔
ذمہ دار اداروں اور حکومت سے گزارش ہے کہ اس سنگین مسئلے پر فوری توجہ دیں اور عملی اقدام کریں۔ ہمارے بچوں کا مستقبل داؤ پر لگا ہوا ہے۔
@PTA_official @PMO_Pakistan @OfficialDGPR @FIA_Pakistan @MaryamNSharif
@hinaparvezbutt
ٹک ٹاک لائیو پر جتنی بے حیائی پھیلاؤ اتنے پیسے کماؤ۔ ٹک ٹاک لائیو میں جتنا گند یہ لوگ مچاتے ہیں اللہ کی پناہ۔ بدقسمتی سے بچوں اور نوجوانوں کے یہ لوگ ہیرو ہیں، اب ہر کوئی راتو رات امیر ہونا چاہتا ہے، ہر کوئی شارٹ کٹ چاہتا ہے۔ سوشل میڈیا کے جتنے فوائد اتنے نقصانات بھی ہیں، سب سے زہریلے فیملی وی لاگرز اور ٹک ٹاک لائیو والے ہیں جو ہمارے بچوں کو خراب کر رہے ہیں
اس رجحان کی وجہ سے نئی نسل میں آسان پیسے اور فیشن کی دوڑ لگ گئی ہے۔
جب نوجوان لڑکیاں چند ماہ میں ٹک ٹاک لائیو سے گاڑی خریدنے اور مہنگے برانڈز دکھانے کا دعویٰ کرتی ہیں تو بچے بھی یہی شارٹ کٹ ��یکھ کر متاثر ہوتے ہیں۔
یہ صرف پیسے کا مسئلہ نہیں بلکہ ہمارے بچوں میں اسلامی اصولوں کی مخالفت ، ان کی سوچ، کردار اور مستقبل کا مسئلہ ہے۔ سوشل میڈیا کے فوائد بھی ہیں
لیکن اس زہریلے حصے کو روکنا اب ضروری ہو گیا ہے۔
@AJEnglish Britain once a strong supporter and ally now forced to pull back.
Israel has isolated itself on the world stage.
It will only get worse for Israel.
The world will not forget & forgive the suffering of Gaza
BREAKING: The US military has confirmed it has begun launching new strikes on Iran, saying the operation is in response to Iran targeting commercial shipping crewed by innocent civilians in an international waterway.
Al Jazeera's Tohid Asadi and Mike Hanna reports.
اتنی زیادہ تنخواہیں، مراعات اور سرکاری سہولیات حاصل کرنے کے باوجود
نہ ان کی کرپشن میں کمی آتی ہے
نہ ان کی بے ایمانی میں
اور نہ ہی مزید دولت سمیٹنے کی لالچ ختم ہوتی ہے۔