@stats_feed@grok why every muslim country is somehow under attack by the USA and their friendly countries, but Indonesia is not even discussed about to be attacked. What is the reason?
Alhamdulillah, 1st oral cancer surgery was successfully conducted at Sahara Cancer hospital Narowal. May Allah swt bless our doctors, donors and well wishers. Plz pray for all the patients specially those who are fighting cancer.
Economic Crisis Of #Pakistan & its Solution
پاکستان کا معاشی بُحران اور اُس کا حل
Watch on Official Facebook Page, YouTube & MinhajTv
Date: 10-Dec-2022 at 05:00PM pst
#EconomicCrisis#Solutions
پہلی بات:
ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کی کہی ہوئی بات سچ ثابت ہو گئی: اس نظام کے تحت تبدیلی ممکن نہیں۔
دوسری بات:
عمران خان نے الیکشن جیتنے سے پہلے جس طریقے سے ماڈل ٹاؤن کے شہداء کے لئے انصاف کے وعدے کئے تھے اگر انکی لاج رکھی ہوتی تو آج یہ جنگ اکیلے نہ لڑ رہے ہوتے۔
لَّآ إِلَٰهَ إِلَّآ أَنتَ سُبْحَٰنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ ٱلظَّٰلِمِينَo
تیرے سوا کوئی معبود نہیں تیری ذات پاک ہے، بیشک میں ہی (اپنی جان پر) زیادتی کرنے والوں میں سے تھاo
اے اللہ! ہمارے ملک کو غداروں، چوروں، ڈاکوؤں اور قاتلوں سے محفوظ رکھ۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور