۸شھیدبیٹوں کی ماں !!!
اپنےبچوں کےجنازےکی منتظر
لیکن اتنی شجاعت؟
اتناحوصلہ؟
چہرےپرکمال کاوقار
لھجےمیں کمال کااطمینان
الفاظ سےچھلکتاکمال کاایمان
۸بیٹوں کی یکجاشھادت اور
لبوں پرکمال کامعصومانہ تبسم
یہ ماں یقیناکنیزھےفاطمہ الزھراء ع کی
یہ ماں یقیناشاگردہ ھےکربلاکی زینب بنت علی ع کی
خبر د ا ر ہوشیار، ا مر یکی صحافی ٹکر کا ر لسن نے Temple M o u n t یعنی مسجد ا قصیٰ کو ش ہ ید کرنے کی سا ز ش بے نقا ب کر دی اس سا ز ش کے تحت ا سر ا ئیلی خودمسجد ا قصیٰ پر ح م لہ کر ینگے اورا لز ا م ا یر ا ن پر لگا دینگے
🔴 ایران کے شہر شیراز میں آیت اللہ علی خامنہ ای کے لیے منعقدہ تعزیتی تقریب کے دوران امریکہ اور اسرائیل نے قریب کے علاقے پر حملہ کیا۔
موقع پر موجود ایرانی عوام نے بھاگنے کے بجائے وہیں کھڑے ہو کر تکبیریں اور “حیدر حیدر” کے نعرے بلند کرنا شروع کر دئیے۔
بریکنگ نیوز 🚨: بہادر ایرانی قوم چھا گئی، امریکی صدر کی دھمکیوں کو پاؤں تلے روند دیا۔ سپریم لیڈر آیت اللّٰه خامنائی سے اظہار یکجہتی کے لیے ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ ہر شہر میں عوام سڑکوں پر ہے 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
سورہ المائدہ کی یہ آیات کُھلا اشارہ ہیں کہ یہود اور نصاریٰ کبھی تمہارے دوست نہیں ہوسکتے تو کہاں گئے پاکستان کے ساٹھ لاکھ علما اور مُلا حضرات جو ان حرام زادے حکمرانوں سے سوال کرسکیں
توہین کا ہتھیار خطرناک ہی نہیں ہے، سستا بھی بہت ہے۔ اب تو اتںا سستا ہوگیا ہے کہ بھکاری بھی ہاتھوں میں لیے پھر رہے ہیں۔
کہانی سنتے ہوئے ان سارے واقعات کا تصور کریں جن میں اچانک کسی شخص پر توہین کا الزام لگا اور موقع پر موجود لوگوں نے اس شخص پر پتھراؤ کرکے آگ لگادی۔
خدارا ! #ایران کے عزم کی توہین نہ کریں۔
پاکستان کے صحافی اویس حمید کی بہترین تحقیقی ٹوئیٹ
نادر بلوچ کا خصوصی شکریہ کہ انہوں نے شیئر کر کے معلومات میں اضافہ کیا۔