یہ DSP انتہائی بے شرمی سے چھوٹوں بچوں کی موجودگی میں گاڑی پر ڈنڈے مروا رہا ہے قصور صرف یہ کہ PTI کا جھنڈا کیوں اٹھایا، یہ ہے مریم نواز کی جمہوریت کا گندا اور بھدا چہرہ
الیکشن کمیشن نے تین قسم کے فارم 45 تیار کیے جن سے پی ٹی آئی کی جیت کو چھینا جا سکے
اور میرے خیال سے یہ بھی اچھا ہی ہوا کیونک�� الیکشن کمیشن نے تین کرپٹ سیاسی جماعتوں کی سیاست کی ہمیشہ کے لیے منجی ٹھوک دی ہے
۔۔
سنیے حبیب اکرم صاحب سے کیا بھونڈے طریقہ کار اختیار کیے گئے ۔۔
این اے 130 میں بدترین دھاندلی کر کے نواز شریف کو جتوایا گیا۔
نواز شریف کو الیکشن جتوانے کے لیے 52 فارم 45 میں تبدیلیاں کی گئیں اور 16 فارم 45 بالکل نئے شامل کیے گئے۔
اس حلقے کی مکمل آڈٹ رپورٹ اس لنک پر موجود ہے:
https://t.co/TOx21b88Tw
#RiggingExposed
یکم رمضان سے خیبر پختونخوا کا مستقل پتہ رکھنے والے خاندانوں کو دوبارہ سے 10 لاکھ روپے تک مفت علاج کی سہولت حاصل ہو گی
اس کے علاوہ 50 لاکھ روپے تک لیور اور کڈنی ٹرانسپلانٹ بھی مفت ہو گا
نواز شریف کے منہ بولے بھائی اور آمر جنرل ضیاء الحق کے بیٹے کو جس طرح جعلی فارم 45 بنوا کر اسمبلی پہنچایا گیا اس قدر جعل سازی، دونمبری کی پاکستان کی 76 سالہ الیکشن تاریخ میں نہیں ملتی؛ اصلی اور جعلی رزلٹس کا فرق عوام خود ملاحظہ کریں:
تمام احباب سے گزارش ہے کہ ��لیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر گجرات کے این اے 64 کے فارم 45 ضرور ملاحظہ فرمائیں۔ تقریباً ہر صفحے پر ایک لطیفہ ملے گا۔ انتہائی بھونڈے انداز میں ووٹ تبدیل کئے گئے ہیں۔ صرف ایک مثال کہ تحریک انصاف کی قیصرہ الہی کے 590 ووٹوں کو 090 بنا دیا گیا۔ چوہدری سالک حسین کے 11 ووٹس کو 511 بنا دیا گیا ہے۔ دیدہ دلیری دیکھیں کہ الیکشن کمیشن نے وہ سارے فارم اپ لوڈ بھی کر دئیے ہیں۔
اچھا تو شوٹنگ کا آغاز عمران خان کے اسکول وزٹ کی کاپی کرنے سے ہوا ہے۔ ان کو اب کون سمجھائے کہ عمران خان ایک بنا بنایا برینڈ ہے۔عمران خان اور مریم نواز کا موازنہ کیسے ممکن ہے؟
"اس حکومت کا ہر معاملے پہ یہی موٹو ہو گا کہ شہبازشریف کو علم نہیں تھا شہبازشریف نے ہدایات جاری نہیں کیں،کونسا اشتہار چل رہا تھا"۔عمر ایوب کی تقریر سنسر کرنے پہ منصور علی خان کا تبصرہ
@_Mansoor_Ali#UmerAyub#ImranKhan#ShhebazSharif
https://t.co/BswmOuRVn2
قوم کا امتحان ختم ہو چکا ہے, اب کمپنی کا امتحان ہے
اب چیلنجز تحریک انصاف کو نہیں بلکہ کمپنی کو ہے۔
اس وقت بقا کا مسئلہ کمپنی کو لاحق یے۔
یہ جنگ اب دفاعی فیز سے نکل کر مزاحمتی رخ اختیار کر چکی ہے۔
زمینی حقائق چیخ چیخ کر بتا رہے ہیں کہ ریت کی دیوار سرک رہی ہے۔ معاشی استحکام تو ناممکنات میں سے ہے ، عالمی وقعت زیرو ہے ، قومی حمایت زیرو ہے ، عوامی مینڈیٹ پہ ڈاکے کے بعد اب براہ راست قبضے کا اعلان ہے اور قبضے صرف ڈنڈے سے برقرار نہیں رہتے ۔
شکست خوردہ جتھوں کو مسلط کر کے کمپنی نے ریت کی دیوار کے نیچے ٹائم ب م لگا دیا ہے جس نے ہر صورت ان کی تباہی کا سبب بننا ہے ۔✊✊🔥🔥
نواز شریف کا پنجاب حُکومت سے کیا تعلق ہے جو اس کی تصویر رمضان پیکج کے اُوپر لگائ جارہی ہے ؟
تمہارے والد کا مُلک ہے یہ یا خاندان کی جاگیر۔ بی بی مریم اب یہ نہیں چلے گا۔ یہ ڈرامے بند کریں۔
سردار ایاز صادق نے سپیکر کا منصب سنبھالنے کے بعد اپنے قائد نواز شریف اور شہباز شریف سمیت اتحادی جماعتوں کے سربراہان کا شکریہ ادا کیا تو شیر افضل مروت نے آواز لگائی
”بوٹوں کا بھی شکریہ ادا کرو“ ☠️😂