Wall of Shame series for Media Touts of the illegal regime in Pakistan.
Ansar Abbasi
Blatant and shameless support for unconstitutional acts is the norm for this person.
He carries messages of army chiefs and provides justifications for their fascist acts. Totally made himself available for rent to write columns, tweets and carry messages on TV. History will remember him as anti-democracy and fascism apologist.
#PakistanUnderFascism
#WallOfShame
معدنیات کھودنے سے اگر قوم کی حالت بہتر ہوتی تو بلوچستان پاکستان کا سب سے زیادہ غربت والا صوبہ نہ ہوتا۔ معدنیات اللہ رب العزت کا تحفہ اور اسے نکالنے والے دہائیوں سے عذاب بنے ہوئے ہیں۔
سینڈک، ریکوڈک اور چاغی ضلعے کی اربوں ڈالرز کی معدنیات آجتک وہاں کے لوگوں کی قسمت نہیں بدل سکیں۔ وہ ہمارے ملک کے غریب ترین لوگ ہیں جنکے 88 فیصد گھر آج بھی کچے ہیں۔
چوہدری اویس یونس ایڈووکیٹ کے والد صاحب کا چند دن پہلے انتقال ہوا ہے ، ان کی والدہ عدت میں ہیں ، ان کے گھر کی چادر چاردیواری کا تقدس پامال کیا گیا ، ان کے گھر کی خواتین کے ساتھ بدتمیزی کی گئی
الفاظ نہیں مل رہے کہ کن الفاظ میں مذمت کی جائے ؟
ہر روز ایک ایسا واقعہ ہوتا ہے جو پاکستان کی تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہوا ہوتا @ChaudhaaryAwais
فیصل ملک ایڈووکیٹ سے سنئیے یہ شرمناک تفصیلات
kPK میں پولیس کی شہادتوں کے بعد گورنر ہاؤس میں جشن
اس سے پہلے اسلام آباد دھماکے میں بڑی تعداد میں شہادتوں کے دن مریم نواز نے لاہور میں جشن منایا تھا
جبکہ دہشتگردی کیخلاف PTI سنجیدہ نہیں ہے۔
#FreeKhanFreePakistan
Happy to see two sisters of Imran Khan released today. They shouldn’t have been in jail for 50+ days to begin with.
@oxwali@KhanShershah@Shahrez_KhanPK@Hajraniazi3 , Abdul Ahad Khan and all of social media - brilliant effort raising voice with intellect & history lessons!
Aleema Khan, Bushra Imran, Hassan Niazi, all political prisoners, and Imran Khan shall be released asap too to ensure proper medical care with personal doctors!
مستونگ کے علاقے کانک میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملے میں 18 اہلکاروں کی ہلاکت۔ لاشوں کو ہسپتال منتقل کرنے کا عمل سیکیورٹی کلیئرنس مکمل نہ ہونے کے سبب شروع نہیں ہو سکا۔ ڈی جے بابو، کیا بلوچستان میں گورنر راج لگے گا یا محسن نقوی کےپسندیدہ ایس ایچ او کی تلاش جاری رہے گی؟
میرے والد کو رات گئے رہا کر دیا گیا ہے۔
مریم نواز کے حکم کے مطابق میرے والد کو کل صبح انکی ورکشاپ سے اغواء کر کے آنکھوں پر پٹی باندھ کر پہلے صدر تھانے اور پھر سائبر کرائم آفس لے جایا گیا۔ ان سے پوچھ گچھ کی گئی کہ آپکی بیٹی کدھر ہے۔
(جیسے میں چھانگا مانگا رہتی ہوں۔)
ارادہ گھر ریڈ کر کے مجھے گرفتار کرنے کا ہے، مطلب صرف ڈرانا مقصد ہے!
میں نے پہلے بھی کہا ہے لیگل نوٹس بھیجیں یا سوشل میڈیا پر ہی ڈال دیں،میں متعلقہ ادارے خود آ جاؤں گی۔
لیکن اگر ایسا نہیں کرنا کیونکہ اپنی طاقت ثابت کرنی ہے تو چلیں جعلی سی ایم صاحبہ پھر آپکو کچھ بتاتی ہوں،
طیبہ راجہ نے آپ سے آدھی عمر ہوتے ہوئے جو مشکل زندگی گزاری ہے جو ذمہ داریاں نبھائی ہیں اسکا آپ جیسے نالائق تصور بھی نہیں کر سکتے۔
مجھے اللّٰہ رب العزت کے علاوہ کوئی نہیں ڈرا سکتا۔
ہاں آج طاقت آپکے ہاتھ میں ہے، تو کیا، آپ سے پہلے بھی بہت آئے اس عہدے پر آپ کے بعد بھی بہت سو نے آنا ہے۔
جعلی ہی سہی کوئی اپنی جگہ کا نقلی مان ہی دکھا لیتیں!!
طیبہ راجہ کی تنظیم و جماعت نے نہیں جلسیوں میں دہشت گردی کے پیچھے وردی کے نعرے لگائے!
طیبہ راجہ نے نہیں پاپا جونز پزا والوں کو آوازیں لگائیں!
طیبہ راجہ نے نہیں کہا میرے پاس ایک سے زائد سِٹنگ لوگوں کی ویڈیوز ہیں جب مجھے وہ دکھائیں گئیں تو میں تو حیران رہ گئی!
طیبہ راجہ نے نہیں کہا جب ابو چاہئیں گے تب وہ سامنے لائی جائیں گی!
آپکو آپکی کلعدم تنظیم کا اصلی چہرہ یاد دلایا تو برا لگا!؟
یادِ ماضی عذاب ہے یا رب ! ! نہیں!!
سیدھی طرح آئیں سیدھا جواب ملے گا،
غلط حرکتیں کر کے اپنی مزید تربیت نا دکھائیں، اور اپنے ماتحت اداروں کو بے دریخ استعمال کرتے ہوئے یاد رکھیں وقت بدلے گا، ضرور بدلے گا، جلد بدلے گا۔
ویسے اس سے بڑا بے شرم بھی شائید ہی کوئی ہو۔ اس چلے ہوئے کارتوس کو لگتا ہے لوگ ابھی بھی انکی بات سننا چاہتے ہیں۔ یہ لوگ قومی مجرم ہیں۔ انہیں شرم سے ڈوب مرنا چاہییے۔
میرے نواسے قاسم ہاشمی کو گرفتار ہوئے آج تیرہ دن ہو گئے ہیں۔تفتیش کے باوجود قاسم کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملا۔ دوران گرفتاری قاسم نے دو قیدیوں کو مسلمان کیا جن کےنام شہزاد احمد اور محمد شیراز رکھے گئے۔ قاسم کی بےقصوری پوری دنیا کے سامنے واضع ہو گئی ہے۔ قاسم تو جیل میں جنگ لڑ رہا ہے مگر باہر اس ملک میں عاصم منیر نے نا ہی کوئی قانون چھوڑا ہے اور نا آئین کی طاقت۔ اس ملک کو بچانے کے لئے عاصم منیر کو ہٹانا لازم ہے۔