پاک فوج کے شعبۂ آرٹلری کے افسر میجر فیضان حیات انتقال کر گئے۔ وہ راولپنڈی کے AFIC میں زیرِ علاج تھے، جہاں ہارٹ بائی پاس آپریشن کے بعد دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گئے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔ 🤲🇵🇰
لاہور نے پھر سب کو حیران کر دیا
یہ صرف پیڈل کورٹ نہیں، بلکہ مستقبل کی پلاننگ ہے۔ اوپر کھیل، نیچے 15 لاکھ گیلن بارش کا پانی محفوظ جدید کھیل، فیملی انٹرٹینمنٹ، خوبصورت ماحول اور پانی بچانے کا انوکھا نظام ایسے منصوبے ہی شہروں کو واقعی اسمارٹ بناتے ہیں۔
یہ ہے نیا لاہور جہاں تفریح بھی
امریکی وزارتِ خزانہ نے ایران کی شپنگ نیٹ ورک سے منسلک متعدد افراد، اداروں اور بحری جہازوں پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں، جبکہ ایران کے مرکزی بینک سے منسلک 13 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کے ڈیجیٹل اثاثے بھی منجمد کر دیے گئے ہیں۔ یہ پیش رفت عالمی سطح پر اقتصادی اور سفارتی کشیدگی
بلوچستان کے پہاڑوں میں دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، لیکن اگر کسی دہشت گرد نیٹ ورک کو شہری علاقوں میں سہولت، مالی معاونت یا پناہ ملتی رہے تو اس کے خلاف بھی قانون کے مطابق مؤثر کارروائی ضروری ہے۔ دیرپا امن کے لیے دہشت گردی کے پورے نیٹ ورک اور اس کے سہولت
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چیف منسٹر پنک سالٹ ویلیو ایڈیشن فنانسنگ سکیم کا ڈیجیٹل اجراء کرتے ہوئے پنجاب کے قیمتی پنک سالٹ ذخائر کو صنعت، روزگار اور برآمدات کے فروغ کا نیا ذریعہ بنا دیا۔ قائد آباد کے قریب پنک سالٹ منرل پراسیسنگ زون کے قیام، جدید پراسیسنگ یونٹس، سرمایہ کاری
پی سی بی کا جدید بائیو مکینکس لیب قائم کرنے کا فیصلہ قومی کرکٹ کے لیے خوش آئند پیش رفت ہے۔ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کھلاڑیوں کی کارکردگی بہتر بنانے اور انجری کے خطرات کم کرنے میں اہم مدد ملے گی۔ 🏏
کل تک جو ماں دوسروں کے در پر دستک دیتی تھی، آج اپنی محنت سے اپنے بچوں کا مستقبل سنوار رہی ہے۔ لائیو اسٹاک پروگرام صرف جانور دینے کا منصوبہ نہیں، بلکہ دیہی بیوہ اور مستحق خواتین کو باعزت روزگار، خودمختاری اور امید دینے کی ایک کوشش ہے۔
جب مدد خیرات نہیں، روزگار بن جائے تو تقدیر بد۔
گندم کی کہانی صرف کھیتوں کی نہیں پالیسیوں کی بھی ہے۔
ایک دور میں پاکستان گندم برآمد کر رہا تھا، جبکہ دوسرے دور میں بڑی مقدار میں درآمد کرنا پڑی۔ یہ موازنہ صرف اعداد و شمار کی روشنی میں ہے، تاکہ سمجھا جا سکے کہ زرعی شعبے میں فیصلوں کے اثرات کیسے سامنے آتے ہیں۔
ارشد ندیم کا لاس اینجلس 2028 اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کا عزم ہر پاکستانی کے لیے باعثِ فخر ہے۔ امید ہے وہ اپنی محنت اور لگن سے ایک بار پھر عالمی سطح پر سبز ہلالی پرچم سربلند کریں گے۔ 🇵🇰🥇 #ArshadNadeem#LA2028
پنجاب میں تکنیکی تعلیم اور افرادی قوت کی تیاری کا نیا منصوبہ
پنجاب حکومت نے صوبے میں تکنیکی تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے اور نوجوانوں کو روزگار کے قابل بنانے کے لیے ایک جامع "Improving Workforce Readiness in Punjab Project" کا آغاز کیا ہے۔ چھ سال پر محیط یہ منصوبہ 2023 میں شروع
کبھی بس کا کرایہ مسئلہ بنتا تھا، تو کبھی گھنٹوں انتظاراور نتیجہ؟ کالج اور یونیورسٹی روز لیٹ پہنچنا۔اب یہ پریشانی ماضی بن رہی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif ای بائیک پروگرام کے تحت طلبہ کو سبسڈی پر ای بائیکس فراہم کی جا رہی ہیں، تاکہ وہ وقت پر اپنی تعلیمی اداروں تک پہنچ سکیں، سفر کے اخراجات میں بچت کریں اور اپنی پڑھائی پر بھرپور توجہ دے سکیں۔
تعلیم کا سفر اب مزید آسان، تیز اور بااعتماد
جب کارکردگی کا جواب نہ ملے تو پروپیگنڈا شروع ہو جاتا ہےموازنوں اور نعروں سے حقیقت نہیں بدلتی، عوام خدمت، ترقی اور عملی نتائج دیکھتی ہے۔پنجاب میں ترقیاتی منصوبے، جدید تعلیم، صحت، کسانوں کی فلاح اور عوامی سہولتوں کا سفر جاری ہے، اور یہی کارکردگی مخالفین کو بے چین کر رہی ہے۔
لاہور اور امرتسر صرف سرحد سے الگ ہیں، لیکن شہری ٹرانسپورٹ کے حوالے سے دونوں نے مختلف راستے اختیار کیے ہیں۔ ایک طرف میٹرو ٹرین، میٹرو بس اور الیکٹرک بسیں، جبکہ دوسری طرف روایتی شہری ٹرانسپورٹ کا نظام۔
اگر آپ کو روزانہ سفر کرنا ہو، تو آپ کس ماڈل کو بہتر سمجھتے ہیں