یہ وہی اقرار لفنگا ہے جو اسمبلی میں پسٹل لے کر گھس جاتا ہے اور کہتا ہے سیکیورٹی ناقص ہے پھر ایک ایس ایچ او کو دبا ڈرا کر ایک گھنٹے میں سسپینڈ کرواتا ہے پھر یہ بد مست نام نھاد صحافت پر بوجھ اقرار سندھ کے کبھی وزیر تعلیم تو کبھی کسی منسٹری کو نشانہ بنا کر اپنا دب دبا قائم کرتا ہے