کل تک بھارتی طلبا کو ڈنڈے پڑنے کی تکلیف میں چیخیں مارنے والا پاکستانی میڈیا آج راولاکوٹ کے حالات پر اندھا اور گونگا بنا بیٹھا ہے
ایسے منافقین لعنت کے مستحق ہیں🤔🫵
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
علی سوجل سے تعلق رکھنے والے مزمل اسحاق راولاکوٹ میں شہید ہو گئے۔اللہ تعالیٰ شہید کی شہادت قبول فرمائے، انکو جنتوں کا مہمان بناۓ💔😢
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
راولاکوٹ آزاد کشمیر
اتنی جوان موت💔
راولاکوٹ، دریک سے خواجہ ضرغام وطن پے قربان ہو گیا اللہ پاک شہید کو جنتوں کا مہمان بناۓ😢
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
تتہ پانی پرل سے اریل اصغر راولاکوٹ میں شہید ہو گئے۔ اللہ تعالیٰ ان کی شہادت قبول فرمائے، جنتوں کا مہمان بناۓ💔😢
ذرائع ۔۔
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir