⚖️🚨 کیس اپڈیٹ | امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کیس
امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی۔
تاہم، سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی، اور درخواست پر مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔
اہم عدالتی اپڈیٹ !!
رضوی برادران کی بازیابی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں دائر رٹ پٹیشن کی آج جسٹس محمد جواد ظفر صاحب کی عدالت میں سماعت مقرر تھی، تاہم فاضل جج صاحب کی رخصت کے باعث آج سماعت نہ ہو سکی۔
اس رٹ پٹیشن کی اگلی تاریخِ سماعت 19 اکتوبر 2026 بروز پیر مقرر ہوئی ہے
🚨
سربراہ تحریک لبیک پاکستان کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ایک دن کے لیے مزید ملتوی کردی گئی
جبری گمشدگی کیس کی سماعت اب کل کی بجائے، 16 اکتوبر 2026 بروز جمعہ کو ہوگی‼️
معاشرے میں کچھ معاملات کو بالکل نارمل بنا دیا گیا سمجھ لیا گیا ان میں سے ایک ۔۔ لاپتہ ہونا۔۔ جن کو حیران کن طور پر عدالتیں بھی بس روٹین میں ہی چلاتی ہے جو افسوس ناک ہے جب یہی آگ ان حکمرانوں کے گھروں تک پہنچے گی تو تکلیف زیادہ ہو گی جن کی ناک کے نیچے سب کچھ ہو رہا ہے
مسئلہ یہ ہے جس نے کوئی جرم کیا اس کو عدالت پیش کریں پراسیکوٹ کریں
رضوی برادران کی غائب ہوئے ایک سال کا عرصہ بیت گیا، ایک سال میں عدالت سے کوئی پیش رفت نہ ہوسکی، 16 اکتوبر کو لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس جواد ظفر دونوں بھائیوں کی گمشدگی کی درخواست پر سماعت کریں گے۔
🚨
سربراہ تحریک لبیک پاکستان کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ایک دن کے لیے مزید ملتوی کردی گئی
جبری گمشدگی کیس کی سماعت اب کل کی بجائے، 16 اکتوبر 2026 بروز جمعہ کو ہوگی‼️