یہ سفید ریش بزرگ صرف اپنے جوان بیٹے کی جنازے کے پاس نہیں بیٹھا، بلکہ اپنی تمام امیدوں اور خوابوں کا جنازہ لیے بیٹھا ہے۔ جوانی سے بڑھاپے تک جس محنت اور امید کے ساتھ اُس نے زندگی گزاری، آج وہ سب مٹی میں دفن ہوتا دیکھ رہا ہے۔یہ پورے پشتون قوم کادرد ہے
عید کے دن جہاں ہر طرف خوشیوں، قہقہوں اور اپنوں کے ساتھ وقت گزارنے کی رونق ہے، وہیں بلوچستان کے اس بوڑھے باپ کے لیے یہ دن قیامت بن گیا۔ شاہرگ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے قاہر میانی کے ضعیف والد اپنے جوان بیٹے کے جنازے کے پاس خاموش بیٹھے ہیں، مگر ان کی آنکھوں سے بہنے والے آنسو اُن کے ٹوٹے ہوئے دل کی پوری داستان سنا رہے ہیں۔ایک باپ کے کندھوں پر بیٹے کا جنازہ… اس سے بڑا دکھ شاید دنیا میں کوئی نہیں۔ 💔😭
We strongly appeal to the United Nations and other international human rights organizations to take notice of the injustice being done to our father and to raise their voice for justice. @hrw@UNHumanRights
9 اپریل: 2022 میں آج کے دن ایک منتخب جمہوری حکومت کو گرا دیا گیا، عمران خان پہلے وزیراعظم بن گئے جنہیں تحریک عدم اعتماد کے ذریعے ہٹایا گیا، 174 ارکان نے عدم اعتماد کے حق میں ووٹ دیا، شہباز شریف نے بطور اپوزیشن لیڈر خطاب کیا کہ ہم کسی سے بدلہ نہیں لیں گے،نہ جیلوں میں ڈالیں گے۔۔!!
لاہور
ڈیفنس سی میں 2 سوشل میڈیا انفلوئنسرز سے مبینہ زیادتی۔۔۔
سوشل میڈیا کے ذریعے ملزم نے رابطہ کیا۔۔۔متن ایف آئی آر
اسلحہ کے زور پر دونوں خواتین سے مبینہ زیادتی کی گئی۔۔۔متن ایف آئی آر
سٹوڈیو کا کہ کر ڈی ایچ اے کے فلیٹ میں بلایا۔۔۔متن ایف آئی آر
ملزم نے برینڈ کی ویڈیو بنوانے کے لئے رابطہ کیا۔۔۔متن ایف آئی آر
تین نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔۔۔