Hi friend I'm building a team on sunwaves and I'd love for you to join me,
Together, we can earn more SW tokens and enjoy some more bonuses
https://t.co/OmaiaqPJgV
✅ Verifying my account on @sunwaves_token with the nickname: "amir767577".
👉 Bringing festivals to the next level on the #ION ecosystem with @ice_blockchain.
#SUNWAVES $SW $ICE
🎶 Discover the #SUNWAVES Token and join one of the world's largest electronic music festivals!
Founded in 2007, SUNWAVES has grown into a global sensation, attracting 150,000 participants per edition. 👥
💖 Renowned for its authentic vibes and close-knit community, SUNWAVES offers an unparalleled festival experience.
Now launching its exclusive token on @ice_blockchain! 🚀
📲 Get started today and mine your tokens by downloading the #SW app.
@rzmk124 bhai choran sake krna band kr do ye kaam ap log khud q nhi krty logo k jhot bolty ho ye IT hai bhai is mein kitni degree hain jo log krty hain itna time laga kar bs wo to sub chor dein khuda ka naam lo jhot bulna band kro or wo kaam btao jo koi banda easily kr le
A hobbled Glenn Maxwell scored Australia's first ever double century to pull off one of cricket's all-time greatest comeback. congrats @Gmaxi#AUSvsAFG#maxwell#Australia
Unbelievable performance by Glenn Maxwell. A double century with one leg while the team was 91 for 7 chasing 292 runs. Maxxxiii you're an absolute legend!
#AUSvsAFG#Australia@Gmaxi_32
تم یہ بات ضرور محسوس کر لوگے کہ مسلمانوں سے سب سے سخت دُشمنی رکھنے والے ایک تو یہودی ہیں،اور دوسرے وہ لوگ ہیں جو (کھل کر) شرک کرتے ہیں۔
﴿سورۃ المائدۃ، ۸۲﴾
مجھے شدید افسوس ہے کہ اس سے پہلے میں نے ایک ٹوئٹ لگادی تھی
بنا سوچے سمجھے حقیقت تو یہ ہیکہ افغانی تو عاجز لوگ تھے اور بدماشوں کے خادم تھے
ہماری جوتی ہمارے پاؤں سے اتار کر اپنے ہاتھوں میں لیکر اسے اچھے سے پالش کر کے دو��ارہ ہمارے پاؤں کے سامنے ترتیب سے رکھنے والے
ہمارے گلی محلے میں سے کچرہ اٹھا کر ٹھکانے لگانے والے
ہمارے بچوں کو چھلیاں ابال کر نمک مصالحہ ڈال کر کھلانے والے
ہمارے بازاروں میں پھلوں کے ٹھیلے لگا کر روزی کمانے والے
سادی کپڑے جوتی کی دکان بنا کر کم خرچ کر ہزار کی جوتی ہزار کا جوڑا پانچ سو سات سو میں آوازیں لگا کر بلا کر ہماری من مرضی کے ریٹ پر ہمیں دینے والے
ہماری مسجدوں کے پہلی صف کے نمازی۔❤
ہمارے ماحول معاشرے میں ٹوپی اور برقعے کا کلچر عام رکھنے والے
ہمارے بازاروں میں ہاتھوں میں شاپر مسواک دانداسہ لیے کھڑے
ہمارے مکانوں کی بنیادیں کھودنے والے
ہمارے کھیتوں سے گُررررررر گُررررررر کٹر چلا کر لکڑیاں کاٹ کر دینے والے
گینتی بیلچہ اٹھاۓ چوک چوراہوں پر مزدوری کے انتظار میں بیٹھے
پلاسٹک کے برتن موٹر سائیکل پر لاد کر پھیری کر کے ہمارے دیہاتوں میں بیچنے والے
سوکھی روٹی لوہا لین کے صدائیں لگا کر اپنے بچوں کی روزی کمانے والے
ہمیں لچھے دار پراٹھے اور نشیلی چاۓ بنا کر کھلانے پلانے والے
مچھلی سٹائل تکون سٹائل شہد مکھن چاکلیٹ پیزا آلو قیمہ والے پراٹھے متعارف کروانے والے ہمیں کھلانے والے
منڈیوں میں ہاتھ ریڑھی چلا کر سبزی فروٹ پک اینڈ ڈراپ کرنے والے
والل�� آپ نے ہماری جتنی خدمت کی اتنی کوئی قوم آج تک نہ کر سکی ہے نہ آئندہ تاریخ میں ہماری خدمت کرے گی
تم ہمارے دلوں کے شہزادے تھے ہو اور تاقیامت رہو گے تم سے ہمارے گلی محلوں کی ہماری بستیوں کی رونق تھی تم ہمارے بھائی تھے ہو اور رہو گے ۔
تمہیں ہم نے نہیں ریاست نے نکالا ہے
ہمیں معاف کردینا۔