جیل قید و بند تشدد سے پی ٹی ایم کے رہنماوں کو اپنے موقف سے ہٹایا نہیں جا سکتا ہے
علی وزیر کو جیل اور تشدد سے نہیں توڑ سکے تو حکومت اور ریاست اداروں کی ایما پر منشیات کے جھوٹے مقدمات درج کرکے گرفتار کیا گیا
ظلم اور جابر ریاست کے خلاف مزاحمت جاری رہی گی
#AliWazirSymbolOfResistance
@MaryamNSharif اپنے ملک کے شہری سابق ایم این اے علی وزیر کو اسلام آباد جیسے شہر سے اغوا کرنا بعد میں ان پر منشیات اور دہشتگردی کے جھوٹے مقدمات بنانا بھی سنگین جرم ہے اور یہ جرم آپکے حکومت میں انٹلیجنس ادارے کر��ہے ہے انکوں سزا کون دیگا،
#AliWazirSymbolOfResistance
رزمک اینگامال علاقے میں فوج کی طرف سے مارٹر شیلنگ کے نتیجے میں دو عورتیں اور ایک بچہ شدید زخمی ہوے ہیں۔
رات کے وقت وقتاً فوقتاً فوج کی معمولاً اندھادھند فائرینگ کی وجہ سے میرانشا ڈانڈے دیردونی میں ایک آٹھ سالہ بچہ عنایت اللہ زخمی۔
روزانہ کی بنیاد پر پشتونوں کا قتلِ عام جاری ہے۔
استعماری قوتوں کے خلاف اور اپنے قومی حقوق کیلیے اٹھنے والے آوازوں کو جعلی مقدموں اور قید و بند سے خاموش نہیں کیا جاسکتا علی وزیر پر پہلے بھی جھوٹے مقدمات بنائے گئے ٹارچر کیا گیا مگر علی وزیر اپنے قومی بیانیے سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹا نہ اب ہٹے گا. #AliWazirSymbolOfResistance
اسلام آباد پولیس نے علی وزیر پر منشیات اور پولیس پر اٹیک کے انتہائی جھوٹے FIRs کے تحت قید میں رکھا ہوا ہے۔
اسطرح حربے سیاسی لوگوں کے خلاف عرصے سے استعمال ہورہے ہیں مگر عدالت و پولیس پر مزید عوامی بداعتمادی کے علاوہ ریاست نے اور کیا حاصل کیا۔؟؟
علی وزیر کو جلد از جلد رہا کیا جائے۔