🚨🇵🇰🔥BREAKING NEWS
Afghan forces have reportedly destroyed several Pakistani military posts along the Durand Line in Dand-e-Patan district of Paktia province, killing more than 13 Pakistani soldiers.
آج پنجاب میں ایک میاں بیوی کے درمیان لفظی جھگڑا ہوا۔ پاکستانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس واقعے کے پیچھے افغانستان کا ہاتھ ہے اور اس کے پاس اس دعوے کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔🇵🇰🤣
آج پنجاب میں ایک میاں بیوی کے درمیان لفظی جھگڑا ہوا۔ پاکستانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس واقعے کے پیچھے افغانستان کا ہاتھ ہے اور اس کے پاس اس دعوے کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔🇵🇰🤣
🚨 بریکنگ نیوز | بلوچستان
بلوچستان کے ضلع قلات اور مستونگ کے درمیان سفر کرنے والے 20 پولیس اہلکاروں کو نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کر لیا۔
ایک الگ واقعے میں ضلع قلات کے علاقے عبداللہ میں پولیس کی ایک چوکی کو بھی مسمار کر دیا گیا۔
#بلوچستان#قلات#مستونگ#بریکنگ_نیوز
پاکستان میں داعش کی موجودگی محض دعویٰ نہیں؛ عالمی میڈیا کی رپورٹس، بلوچستان میں ترکیہ کے ہاتھوں داعش خراسان کے اہم ارکان اوزگور التون، محمد گورن اور شریف اللہ کی گرفتاریاں، اور پاکستانی رکنِ اسمبلی فضل قادر مندوخیل کے بیانات بھی اس کی تصدیق کرتے ہیں۔
افغان سفیر CSTO اجلاس میں: