2D.3D,Graphics Designer | animator | video editor | Content creator | social media management | Digital marketer | Researcher | baby boss @CODE99STUDIO
کشمیر کے یہ مناظر دیکھ لیں,
جو لوگ اس پر خاموش ہے, تو یہ کل آپکے اپنوں ہے ساتھ بھی ہوگا!
پہلے PTI کے ساتھ 26 نومبر کو ہوا سب خاموش رہے, اسکے بعد TLP کے ساتھ ہؤا سب خاموش رہے, پھر مہرنگ بلوچ کے ساتھ ہؤا اور آج کشمیر کے ساتھ,
کل آپکی باری ہوگی, اسلیے ایک ہو کر نکلنا ہی آخری حل!
🚨 URGENT - A senior commander of the Iranian Revolutionary Guard stated:
"We have just used missiles that are ten years old. The era of modern missiles has not yet begun; when we do, the world will witness the end of the world." 🚀💥🇮🇷
لاہور کوٹ لکھپت جیل میں @aliya_hamza پر جان لیوا حملہ انتہائی تشویشناک اور خطرناک بات ہے،افسوس ہمارا دشمن انتہائی نیچ ہے ،جو خواتین سے اس قدر ڈرتا ہے کہ جب سب کچھ کر کے دیکھ لیا،لیکن ان کو توڑ نہ سکے تو اب بات حملوں پر آ گئی ۔عالیہ حمزہ کی جان کو خطرہ ہے جیل میں فوری رہا کیا جائے
دنیا میں بڑے بڑے بیغیرت اور بیہودہ لوگ گزرے ہیں مگر اس عورت نے قسم کھائی ہے کہ میں نے سب کا ریکارڈ توڑنا ہے۔
ارشد شریف کی وفات کے بعد کیک کاٹا ،
آج راولا کوٹ لہو لہان کیا جا رہا ہے تو جشن کی ویڈیوز لگا رہی۔
دیکھنا یہ ہے کہ جس دن یہ بنا پروٹوکول عوام میں نکلے اس دن کیا ہوگا۔
Unbelievable! Will the world again remain silent? Indian Govt never fired upon protesting students in Delhi - but world media were glued to the story? Why Pakistan does not matter?