بریکنگ نیوز 🚨یاسر شامی CCTV اور متاثرہ فیملی سامنے لے آئے🔥🔥
ملزم گاڑی میں لڑکیوں کو لے کر جا رہے تھےگاڑی کی سڑک پر ٹکر ہوئی لڑکیوں نے باہر نکل کر شور مچایا تو ملزم بھاگ گئےجس گاڑی کو ٹکر ماری گئی اس فیملی نے 15 پر کال کی پولیس آئی اور لڑکیوں کو لے گئی۔
طارق متین نے اصلی سٹوری بتا دی 🔥🔥🔥
2018 کا الیکشن چوری کر کے اور آر ٹی ایس بٹھا کے تحریک انصاف کو جیتی ہوئی سیٹیں ہرائی گئیں پی ٹی آئی کی دو تہائی اکثریت چھینی گئی سیم وہی چیز 8 فروری 2024 کے الیکشن اور اب جی بی کے 7 جون کے الیکشن میں دیکھنے کو ملی۔
گلگت بلتستان میں پی ٹی أئی کی کامیابی نے اسمان والوں کو بھی حیران کرگی ایسا پہلی بار ہوا ہے اسمان والوں کی نظریں نون لیگ پر مہربان تھیں نون لیگ نے حکومت بنانے اور اپنی کابینہ تک کا انتخاب کرلیا تھا لیکن ان کو جو عبرت ناک شکست ہوئی ہے اس نے اسمان والوں کو بھی حیران کردیا پی ٹی ائی سے بھاگے ہوئے سب لوٹے الیکشن ہار گے ۔
زبیر عمر کھل کر بول اُٹھا 🔥🔥🔥
8 فروری 2024 کے الیکشن میں کوئی بھی چینل اُٹھا کر دیکھ لیں 80 فیصد سیٹوں پر پی ٹی آئی آگے تھی اور کل بھی پی ٹی آئی نے کلین سویپ کیا ہے لیکن ایک مرتبہ پھر عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈال دیا گیا ہے اپنے لاڈلے بیٹھا دیے ہیں
ایک مرتبہ لندن میں مسلم لیگ نواز کے ایک امیدوار سے ملاقات ہو گئی اس نے مجھ سے پوچھا باری صاحب ہماری کتنی سیٹیں تھیں ؟ میں نے کہا 17 یا 18 اس نے کہا نہیں باری صاحب ہماری پوری 19 سیٹیں تھیں ! سرور باری ۔۔
میں مانتا ہوں میں تحریک انصاف کے امیدوار سے ہارا ہوں ۔۔۔ مجھے ساری زندگی ہو گئی الیکشن لڑتے لڑتے لیکن 2024 الیکشن میں پہلی بار یہ دیکھا کہ لوگ اپنے امیدوار کو جانتے تک نہیں تھے لیکن صرف عمران خان کے نام پے ووٹ دیتے گئے۔۔۔۔۔
ن لیگی رہنما جاوید عباسی:-
پرویز مشرف 30 سال کا پلان بنا کر آیا تھا،
ضیاء الحق کا 20 سال کا منصوبہ تھا،
چالیس سال کا منصوبہ بنانے والے جلد نظر بھی نہیں آئیں گے،
یہ سب عمران خان سر معافی مانگ کر خود اسے جیل سے باہر لائیں گے، جاوید ہاشمی
گلگت بلتستان الیکشن
پاکستان تحریک انصاف مجلس وحدت المسلمین 24 میں سے 17سیٹیں جیت چکی ہے اب جعلی فارم 47 کسے جاری کیا جائے گا وہ سب ہی جانتے ہیں بس مقابلہ ہے کہ زیادہ کسے دینا ہے ؟