حماد حسن صاحب کی اس خبر پر پاکستانی میڈیا خاموش کیوں ہے کہ گولی گنڈاپور کے گارڈز نے چلائی؟
یہ ویڈیو اس بات کا ثبوت ہے ورنہ گنڈاپور کی گاڑی پر تحریک انصاف کے ورکروں نے اینٹیں کیوں ماریں؟
تحریک انصاف نے حامد میر کو دھوکہ دے دیا ۔ حامد کا ایک کروڑ تیس لاکھ کا چیک باونس ہوگیا ۔
حامد میر نے عمران خان کی حقیقت عوام کے سامنے رکھ دی، عمران خان اپنے وقت کا فرعون تھا نوجوانوں کو گمراہ کرنے والا کوئی اور نہیں بلکہ آڈیالہ جیل کا اسی سالہ بڈھا ہے۔ حامد میر
لازمی وائرل کریں
علی محمد خان نے بشری اور گنڈاپور کا خونی پلان ایکسپوز کردیا 🚨🚨
عمران خان نے ایک دفعہ بھی نہیں بولا تھا کہ ڈی چوک پہنچو، صرف اسلام آباد جانے کا بولا تھا، بعد میں بیرسٹر گوہر کو سنگجانی جانے کا بولا
سارا فساد ایک ایسی خاتون کی وجہ سے ہوا جو خود کو عمران خان کا مرشد سمجھتی ہے
آپ سب حیران ہونگے کہ تحریک انصاف والے نشان حیدر پانے والے شہیدوں کے خلاف سوشل میڈیا پر کیوں بکواس لکھ رہے ہیں؟ انکا PTI سے کیا تعلق؟ ⚠️⚠️
جواب ڈاکٹر اسرار احمد کے اس 30 سال پرانے بیان سے مل جائے گا ✋️
اسلامی تاریخ میں جب بھی فتنہ اٹھا، اس نے اسلاف اور شہیدوں کو نشانہ بنایا۔
سب دوست یہ ٹویٹ ہر جگہ شئیر کریں! 🚨🚨
ننکانہ صاحب میں آج سے 5 سال پہلے ہونے والے قتل کی ویڈیو کو تحریک انصاف کے آفیشل اکاونٹس سے بار بار شئیر کیا جا رہا ہے۔
یہ سیاسی گدھ بالکل ایسی زلیل حرکتوں پر اتر آئے ہیں کہ عام پاکستانی ان کی خباثت کا اندازہ ہی نہیں کرسکتا۔
تحریک انصاف کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا 🚨🚨
غزہ میں شہید ہونے والے جوان کو یہ سیاسی گدھ اس وقت اپنا کارکن قرار دیکر اس پر اپنی گھٹیا اور غلیظ سیاست کر رہے ہیں۔
کچھ شرم کرو، اگر ایک جھوٹ پر قبر میں بچھو ہوا تو انکی آخرت میں مٹی کے ذروں سے زیادہ بچھو موجود ہونگے۔
یہ رہی موروثی کے خلاف جہاد کرنے والی جماعت کی حقیقت 🚨🚨
کل 4 بجے سارے تحریک انصاف کے ایم پی اے بشری بی بی کو رپورٹ کریں گے۔
ساری PTI قیادت میں ایک بندا نہیں جو لیڈ کر سکے، آخر میں وہی موروثی سیاست شروع کردی جس کے خلاف یہ نکلے تھے۔
ہر بات پر یوٹرن
سفر آخرت کوئٹہ ریلوے سٹیشن شھدا۔ آرمی چیف اور سول ملٹری حکام کی شرکت۔
حلف اٹھا لیں کہ جب تک ان دھشت گردوں اور ان کے سہولتکاروں اور سپورٹرز کے ناباک وجود سے ملک کو صاف نہیں کر لیں گے، چین سے نہیں بیھٹیں گے
یقین نہیں آتا کہ شخصیت پرستو میں ایک حقیقت پرست انسان بھی موجود ہے 😳🧐
شیخ وقاص اکرم نے تحریک فساد سوشل میڈیا ٹیم کی منجی ٹھوک دی۔
بیچارے صبح سے ٹرمپ کا جشن منا رہے تھے لیکن شیخ وقاص کے مطابق ٹرمپ نے کچھ بھی نہیں کرنا۔
یہ کیا ہو رہا ہے شخصیت پرستو؟
ہم ٹرمپ کے مشیر ساجد تارڑ صاحب کو بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں!
ذرائع کے مطابق ساجد تارڑ صاحب کو ٹرمپ انتظامیہ میں پاکستان کے حوالے سے بہت اہم ذمہ داری مل سکتی ہے۔