رحمت ہو یا کرم اس کی برسات ڈھونڈنے پر نہیں ملتی. ورنہ دنیا کے عقلمند و طاقتور اسے ڈھونڈ کر فتح کر چکے ہوتے. یہ ہمیشہ خود اپنے طلبگار کو تلاش کرتی ھے. اس تلاش کیلئے حالات پھر قدرت سازگار بناتی ھے
سمندروں سے جب بخارات اُڑ اُڑ کر بادل بنا رہے ہوتے ہیں تب ان مسافر بادلوں کو کوئی پتہ نہیں ہوتا انہوں نے کہاں برسنا ہے. یہ چل پڑتے ہیں اس مقام کی تلاش میں جہاں یہ اپنا بوجھ ہلکا کر سکیں. نیچے فطرت اس کیلئے ماحول بناتی ہے. یہی ماحول طے کرتا ھے یہ رحمت بنے گی یا زحمت.؟
محمد علی بس میں ٹکٹ چیک کرتا تھا
اس کا بیٹا محمد یوسف سنگر سلائی مشین فیکٹری میں کام کرتا تھا
اس کا بیٹا حمزہ یوسف پورے سکاٹ لینڈ کا فرسٹ منسٹر بن گیا ہے
عمران خان صاحب کا لاہور کا جلسہ مکمل طور پر فلاپ۔ مینارِ پاکستان پر ہُو کا عالم، عوام نے خان صاحب کا بیانیہ مسترد کر دیا۔۔۔
لہذا اب فوراً الیکشن کروا دیں۔۔۔ کروا کر تو دیکھیں