عمران خان کی حکومت میں سپریم کورٹ نے کراچی کے ایک ایم پی اے کی جانب سے شہری کو تھپڑ مارنے پر سو موٹو نوٹس لے لیا تھا
آج پیپلز پارٹی کے سینیٹر غلام مصطفی کھوکھر اور ایم این اے نور عالم خان نے ایک بزرگ شہری پر تشدد کیا ہے.. کیا سپریم کورٹ اب نوٹس لے گی؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
سیاسی جماعتیں الیکشن سے کبھی نہیں بھاگتیں،عوام ہی سیاسی جماعتوں کی اصل طاقت ہوتی ہے۔ یہ عوام کے سامنے جانے سے کیوں ڈر رہے ہیں کیوں آنسو بہا رہے ہیں؟ اگر شیر کے بچے ہو تو آؤ الیکشن میں ہمارا مقابلہ کرو۔ @fawadchaudhry#بیرونی_سازش_ناکام#فیصلہ_عوام_کرے_گی
https://t.co/8reuHGxcSA
مفتی منیب الرحمن فرما رہے ہیں کہ TLP نے فرانس کے سفیر کو واپس بھیجنے کا مطالبہ کیا ہی نہیں۔
تو پھر ساری لڑائی صرف سعد رضوی اور TLP کارکنان کی جیل سےرہائی اور TLP کی سیاست میں واپسی کی تھی؟
یعنی یہ مذہبی نہیں، "سیاسی" لڑائی تھی اور ناموس رسالتﷺ کا نام ناحق استعمال ہوا۔ افسوس!👎
سینیٹ الیکشن کی ہار نے چوروں کے زہنوں میں کیل ٹھونک دیے ہیں، ڈاکو لوگ کسی بھی قیمت پر اقتدار چاہتے ہیں جاوید لطیف کا پاکستان مخالف بیان بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔
#چیخیں_ماریں_روئیں_پیٹیں