خط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں آئینگے
غم زیادہ ہیں لفافے میں نہیں آئینگے
مرشد کی کچھ خیر خبر ہو تو بتاو ہمیں
ہم کسی اور دلاسے میں نہیں آئینگے۔
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ#ReleaseImranKhan
پہلے ایک ڈاکٹر اس لئے قتل ہوئ کہ انہوں نے مرد حضرات کو وارڈ سے باہر جانے کا کہا
اب یہ ڈاکٹر اس لئے قتل ہوئ کہ انہوں نے شادی سے انکار کییا
پچھلے دنوں ایک ٹک ٹاکر اس لئے قتل ہوئ کہ وہ بے حیا تھی اور وڈیوز کے زریعے بے حیائ پھیلارہی تھی
وہ بے حیا صحیح آپ کو کس نے حق دیا قتل کا؟1/2
ایک دن سب کچھ سنبھل جائے گا .. ظلم اور تباہی مٹ جائے گی .. کچھ لوگ نفرت و عبرت کی مثال بنیں گے اور کچھ عزت و آزادی کی علامت .. یہ فیصلہ وقت اور قدرت کریں گے .. اس لیے ایمان مضبوط رکھو !!