میاں نواز شریف نے افتخار گیلانی کو وزیراعظم آزاد کشمیر نامزد کردیا
جن تین سب سے پرانے اور قریبی ساتھیوں کو میاں صاحب نے میٹھی گولی دے رکھی تھی ، ان تینوں کو دھوکہ دے دیا
ہو سکتا ہے کہ ان تینوں سے وہی کہیں جو 2024 کے الیکشن میں طلال چوہدری سے کہا تھا کہ طلال تم تو جانتے ہو کہ ٹکٹوں کی تقسیم میں میرا کتنا ایک اختیار ہے
ریاست مدینہ میں سب سے بڑی طاقت انصاف تھی یہاں پاکستان میں انصاف نام کی کوئی چیز نہیں یہاں سپریم کورٹ کے تین ججز فیصلہ کرتے ہیں کہ عمران خان کو شفاء انٹرنیشل ہسپتال منتقل کیا جائے مگر جو قانون سے طاقتور مافیاز ہیں وہ ججز کے حکم کو جوتی کے نوک پر رکھتے ہیں، تو ججز کو سوچنا ہوگا کہ اگر آپ اپنے فیصلے منوا نہیں سکتے تو پھر عدالتوں کو تالے لگائے کیوں قوم کا پیسہ خرچ کرتے ہو؟
وزیراعلی @SohailAfridiISF کا رحمت اللعالمین کانفرنس سے خطاب
ایک زبردست کام ۔ لیکن یہ وقت پر مکمل ہونا چاہئے .
پاکستان ریلوے اور حکومتِ خیبر پختونخوا کے درمیان ایک اہم فریم ورک معاہدہ طے پایا ہے، جس کے تحت صوبے میں تقریباً 240 کلومیٹر ریلوے لائنوں کی اپ گریڈیشن اور کوہاٹ سے تھل کے راستے خرلاچی تک 192 کلومیٹر نئی اسٹریٹجک ریلوے لائن کی تعمیر کی جائے گی۔ منصوبے میں پشاور، نوشہرہ، مردان، درگئی، چارسدہ، جمرود اور لنڈی کوتل کے اہم ریلوے روٹس اور اسٹیشنوں کی بہتری بھی شامل ہے۔ یہ منصوبہ سفری سہولیات، تجارت، سیاحت اور علاقائی رابطوں کو بہتر بنانے کے ساتھ افغانستان کے راستے وسطی ایشیائی ممالک تک پاکستان کی ریلوے رسائی کے امکانات کو مضبوط کرے گا۔
یہ منظر انتہائی خوفناک ہے، ریاست کو اس کا نوٹس لینا چاہیے،، میلاد کے جلوس کوروکنا قابل مذمت ہے، آج آپ جو نفرت کا بیچ بو رہے پیں اس کے نتائج بہت بھیانک ہوسکتے ہیں، خدارا پہلے ہی ملک میں آگ لگی ہوئی ہے اسکو مزید ہوا دینے سے گریز کریں۔۔
اخر کا اس ملک کے نظام نے زینب یوسف کی چیخیں نکلوا دی ہے ۔۔
پھوپھو کے بیٹے سے تنگ انے والی مشہور پوڈ کاسٹر ماڈل زینب یوسف اس نظام پاکستان سے بھی تنگ ا گئی ہیں ۔۔
زینب یوسف جو ہمیشہ سے متنازعہ شخصیت رہی ہیں اپنے بیانات کی وجہ سے کبھی پھوپھو کے بیٹوں کو رگڑتی ہوں تو کبھی شوگر ڈیڈی پر لڑکیوں کو لیکچر دیتی ہیں ۔۔ کبھی ڈانسر طوائفوں کے پوڈ کاسٹ کر کے لڑکیوں کو ناچ گانے کی طرف مائل کرتی ہیں ۔۔
اب انہوں نے شکوہ کیا ہے ان کے پاس اپشن تھی جرمنی کی شہریت لینے کی مگر انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان میں کام کرنا چاہتی ہیں ۔۔
وہ کہتی ہیں ہیں میں نے نیا کاروبار شروع کیا میں کتنی دیر سے روز رگڑی جا رہی ہو اپنا بزنس کوی سیکورٹی نہی روز فراڈ ہو جاتا ہے ایف ای اے کے دفتر گئی وہ بات ہی نہی سنتے ۔۔
ہر چیز پر تو ٹیکس لگا دیا ہے سانس لینے پر بھی اس ملک میں ٹیکس لگا دیا ہے ۔۔ ڈیلیوری پر ٹیکس ہے کمائیں نہ کمائیں بجلی کا ڈبل یونٹ دینا پڑتا ہے کمرشل میٹر کی وجہ سے ۔۔
ہزاروں روپے ٹیکس دیتے ہیں کوی کاروباری سیکورٹی نہی ہے مار دیے جائیں کاروبار تباہ ہو جاے کوی بات ہی نہی سنتا ۔۔
ہم چاہتے ہیں عزت کی نوکری کریں کاروبار کریں اس ملک میں یہ مشکل ہے ۔ سارے مفت کی روٹیاں توڑ رہے ہیں تنخواہیں لے رہے ہیں ۔۔۔
کوی حال نہی ہے اس ملک میں ۔۔۔
I am done with Pakistan
زینب یوسف
لاہور، ساہیوال سمیت دیگر شہروں میں بچوں کے وارڈز میں آتشزدگی کے متعدد واقعات کے بعد پمز ہسپتال واقعہ پر وزیر صحت کا یہ کہنا کہ "سرکاری ہسپتال میں اگ لگنے سے بچاو کے لیے وہ الات نہیں ہوتے ، جو کسی اعلی پرائیوٹ ہسپتال میں ہوتے ہیں" اس بات کا اقرار ہے کہ پمز ہسپتال واقعہ مجرمانہ غفلت سے پیش آیا۔ اپنے لئے جدید طیارے، 600 گنا تنخواہیں، ریٹائرمنٹ سے قبل اگلی نوکری پکی کر ے والے سیاستدان اور بیوروکریسی کے لیے عوام کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
میری سمجھ سے باہر ہے یہ چیزیں لوگوں کو پرسنل میسج کر کے کہنا کہ فلاں ایسا ہے فلاں ایسا ہے بھائی جان میں کھل کے بات کرتا ہوں کھل کے ایکسپوز کرتا ہوں جس نے پین پیش کرنی ہے سیدھی سیدھی کرے دوسری شادی کی ویسے بھی اجازت مل چکی ہے
😂🤣🖕
مصطفی کمال تو الیکشن ہار چکا تھا، اسکو ممبر قومی اسمبلی اور پھر وفاقی وزیر کس نے بنوایا؟
کون نتائج تبدیل کرکے مسترد شدہ نااہل لوگوں کو حکمران بناتا ہے اور پھر بھگتنا عوام کو پڑتا ہے۔
ہر واقعے کا کُھرا ایک ہی جگہ جاکر نکلتا ہے۔
اصل ذمہ داروں کو fix کرنے تک کچھ ٹھیک نہیں ہوگا۔
احتشام مصطفیٰ
ان کی ایک ایک بات ثابت کر رہی ہے کہ رات عمران خان کو دوبارہ پمز ہسپتال لے جایا گیا تھا، ورنہ صبح صبح آئی جی اسلام آباد کا وہاں کیا کام؟ یہ ایک بہت اہم سوال ہے!"
ہم نے شواہد دیکھنے ہیں، کیا ریسکیو کے لوگ 6 منٹ میں نہیں پہنچے، حالانکہ آئی جی اسلام آباد خود اسپتال سے آئے، اُن کی آنکھ کا کوئی پروسیجر تھا، طلال چوہدری
ہر ادارے کی باگ ڈور کسی ریٹائرڈ جنرل، بریگیڈیئر، کرنل یا میجر کے ہاتھ میں ہے۔ جب ملک کا ہر شعبہ انھی کے سپرد کرنا ہے تو ہم عام شہریوں کو یہاں رہنے کی سزا کیوں دی جا رہی ہے؟ کم از کم ہمیں ملک چھوڑنے کی اجازت تو دے دی جائے!
چونکہ کوئی قابل اور شریف انسان اس نظام کا ساتھ دینے کو تیار نہیں، لہذا ہائبرڈ نظام کو اس طرح کے نالائق اور مسترد شدہ لوگ ہی میسر ہیں۔ ظلم کے اس نظام کی چاکری کے بدلے نقویوں، واوڈوں اور کمالوں کو عہدے مل گئے، نالائقوں نے سب کچھ تباہ کردیا۔
میں نے رات خبر دی تھی کہ عمران خان کو علاج کے لیے پمز ہسپتال شفٹ کیا گیا ہے، لیکن اب پمز انتظامیہ کا پول کھل چکا ہے1122کے اہلکار خود بتا رہے ہیں کہ پمز کے داخلی، خارجی اور ایمرجنسی گیٹس مکمل بند تھے۔آخر یہ گیٹ کیوں بند کیے گئے؟اس بات کا جواب کون دے گا؟ یہ ایک بہت بڑا اور اہم سوال
@khurram143 ریاست ماں جیسی ہوتی ہے اور اس ماں کے آج پھر 14 بچے اس دنیا سے چلے گئے جنہوں نے ابھی آنکھیں بھی نہیں کھولی تھیں۔ اس تمام سانحے کی ذمہ دار ریاست ہے۔ محض ایک سیکرٹری کو ہٹانے سے کچھ نہیں ہوگا، اصل ذمہ دار ان بڑی مچھلیوں کو پکڑا جائے جو ان 14 بچوں کی جان نگل گئیں۔
#بم#شیل#نیوز
نوشہرہ واپڈا ملازمین اغواء/ڈیرہ پر لے جاکر تشدد کرنے کیس میں ملوث ہونے کے جرم میں سی سی ڈی راولپنڈی کے ہاتھوں گرفتار ہونے اور دو کرپٹ افسران کو “بھاری بھرکم رشوت” دے کر بعد ازاں رہائی پانے والے بدنام زمانہ گینگسٹر عتیق بٹ ایک بار پھر سے سر اٹھانے لگے
بدنام زمانہ گینگسٹر عتیق بٹ ملک پاکستان کے حساس اداروں کے ہائی رینک آفیسرز کا نام استعمال کر کے ایک بار پھر سے شہروں میں متحرک؛ لوٹ مار و عوام پر تشدد میں ملوث
اب کی بار انتہائی چالاک، شاطر و کرمنل مائنڈ عتیق بٹ حساس ادارے کے اسلام آباد میں کلیدی عہدے پر فائز اعلیٰ افسر کا نام یوز کر کے صرف لوگوں کو “اعلیٰ سرکاری عہدے دلوانے و سیاسی تعیناتیاں کروانے کا جھانسہ دے کر نہ صرف ٹھگ رہا بلکہ حال ہی میں F-8 میں توقیر نامی شہری پر عتیق بٹ نے ہمراہی دو کرمنلز تشدد کیا اور اس کے ہاتھ کی انگلی بھی فریکچر کر ڈالی
میں حساس ادارے کے اسلام آباد میں تعینات اعلیٰ رینک کے افسر کی ٹیم کا اہم ممبر ہوں اور ان کی جانب مجھے “سپیشل ٹاسک” دیے جاتے حل کرنے لئے: نوسرباز عتیق بٹ کا دعوی
جبکہ زرائع نے دعوی کیا ہے کہ گینگسٹر و ٹھگ باز عتیق بٹ (جوکہ آجکل عسکری 14 میں روپوش ہے) کو سی سی ڈی راولپنڈی نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو(جس میں عتیق بٹ کو نوشہرہ واپڈا کے دو ملازمین کو اغواہ کر کے ڈیرے پر لے جاکر بیہمانہ تشدد کرتا ہے) کے ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم دیا
سی سی ڈی نے ایک ریڈ دوران عتیق بٹ گرفتار کر لیا اور تفتیش لیے اسے تھانے منتقل کیا گیا
تاہم بعد ازاں سی سی ڈی کے دو افسران نے بٹ سے مبینہ طور پر بھاری بھرکم رشوت وصول کی اسے رہا کر دیا
رہائی بعد عتیق بٹ نے اپنے حلقوں میں یہ بات پھیلانا شروع کر دی کہ میں ساری رات سی سی ڈی والوں کو نعتیں پڑ کر سناتا رہا جنہوں نے کہا بٹ تو اللہ لوک بندہ ہے اور ہم نے اس جیسے معصوم اللہ والے کو اٹھا کر گناہ کر دیا اور یوں اسے رہا کر دیا گیا
جبکہ زرائع کا کہنا ہے کہ عتیق بٹ نے سی سی ڈی کے دو افسران کو بھاری بھرکم رشوت دے کر اپنی جان بخشی کروائی
سی سی ڈی پنجاب کے ہیڈ DIG سہیل ظفر چھٹہ عتیق بٹ گرفتاری و رشوت عوض فوری رہائی کیس کی انکوائری اگر میرٹ پر کروائیں تو بھیانک سچ سامنے آسکتا ہے
دوسری جانب عتیق بٹ جڑواں شہروں میں بھی خود کو ملک کے ایک حساس ادارے میں تعینات جنرل رینک کے افسر کی ٹیم کا اہم ممبر شو کر کے عوام سے تگڑی رقم وصول کر رہا
اس سے قبل عتیق بٹ نے پی پی پی کے عہدیدار ناصر بنگو سے چھ کروڑ روپے ٹھگے
جڑواں شہروں کے رہائشیوں کی پولیس، سی سی ڈی پنجاب اور دیگر اداروں سے درخواست ہے کہ وہ عتیق بٹ نامی جرائم پیشہ آدمی خلاف سخت ایکشن لیں
"میں کوئی اسلام کا اسکالر نہیں ہوں میں اپنے آپ کو کوئی عالم نہیں سمجھتا، میں اپنے آپ کو ایک طالب علم سمجھتا ہوں۔ جو ہر روز سیکھنے کی کوشش کرتا ہے لیکن اللہ کا شُکر ہے کہ عاشق رسولﷺ کے لئے آپ کو کوئی ڈگری نہیں چاہیے”۔
سابق وزیراعظم عمران خان
تین تلوار: جب حیا ختم ہو جائے تو ڈھٹائی شروع ہوتی ہے!
کچھ لوگوں کی فطرت بھی عجیب ہوتی ہے—ان کے چھپے ہوئے چہرے اور سکرین شاٹس سب کے سامنے آ چکے ہیں، دنیا ان کی حقیقت دیکھ چکی ہے، لیکن شرمندگی اور معافی مانگنے کے بجائے وہ مزید ڈھٹائی کے ساتھ سامنے آ جاتے ہیں۔
السلام علیکم، صبح بخیر۔
اتنی جلدی واپسی کی امید نہیں تھی، جتنی جلدی ان لوگوں نے ہمت دکھائی۔
لیکن اہم سوال یہ ہے کہ... کیا آج بھی پراپر طریقے سے ٹریٹمنٹ کی گئی ہے؟
کیا مائیں بہنیں بیٹیاں بیویاں صرف فوجی افسران کی ہوتی ہیں صرف ان کی عزت ہوتی ہے جب یہ اور ان کے اشاروں پر سویلینز کی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا جاتا ہے کئی کئی دنوں کے لیے خواتین کو غائب کر دیا جاتا ہے تب عورت اور عورت کی عزت یاد نہیں اتی
@sabeen_younas
عمران خان صاحب کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام!
باوثوق ذرائع کے مطابق،چند بے غرت عمران خان صاحب کی بہنوں کے خلاف گفتگو اور بے بنیاد بیان بازی کر رہے ہیں،انہیں سخت انتباہ جاری کیا گیا ہے۔ان کاواضح طور پر کہنا ہے کہ اگر وہ ان حرکات سے باز نہ آئے تو باہر آ کر ان کا کڑا احتساب کیا جائےگا
عمران خان صاحب کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام!
باوثوق ذرائع کے مطابق،چند بے غرت عمران خان صاحب کی بہنوں کے خلاف گفتگو اور بے بنیاد بیان بازی کر رہے ہیں،انہیں سخت انتباہ جاری کیا گیا ہے۔ان کاواضح طور پر کہنا ہے کہ اگر وہ ان حرکات سے باز نہ آئے تو باہر آ کر ان کا کڑا احتساب کیا جائےگا
عمران خان صاحب کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام!
باوثوق ذرائع کے مطابق،چند بے غرت عمران خان صاحب کی بہنوں کے خلاف گفتگو اور بے بنیاد بیان بازی کر رہے ہیں،انہیں سخت انتباہ جاری کیا گیا ہے۔ان کاواضح طور پر کہنا ہے کہ اگر وہ ان حرکات سے باز نہ آئے تو باہر آ کر ان کا کڑا احتساب کیا جائےگا