Thousands of Pakistanis are marching for democracy and the release of Imran Khan and other political prisoners.
Their right to protest peacefully must be respected. Pakistan’s leaders must reject violence, uphold the rule of law, and allow free and fair elections. https://t.co/CUsRWG0oqh
Ref. My earlier statement where I unequivocally condemned 9th May incidents, I have decided to take a break from politics, therefore, I have resigned from party position and parting ways from Imran Khan
@atta__kohistani یہ فوادے بہت اگے جائیگا۔ پالش کرنا سیکھ چکا ہے۔
خان ان اسکو لات دے کر نکالا تھا۔ جب اس نے زبردستی Parting ways with Imran Khan والا ٹویٹ کیا تھا۔
میرے پاکستانیوں، خصوصاً پنجاب کے لوگوں، اگر ہم نہ نکلے تو سہیل آفریدی کی ساری محنت اور یہ موقع ضائع ہو جائے گا۔
میں کل ملتان سے لاہور جاؤں گا اور وہاں سے اسلام آباد۔
میں اپنے بوڑھے جسم کے ساتھ جتنی وفا جمہوریت اور اس ملک کے ساتھ کر سکتا ہوں، میں کروں گا۔ اگر میرا بازو کمزور ہے تو مجھے یقین ہے کہ میرے نوجوان میرا بازو بنیں گے۔
یہ افضل جہاد ہے۔ پاکستان کی بقا کی جنگ ہے۔ اپنی آخری سانس تک لڑوں گا۔
تسلی رکھیں! یہ فوجی حکومت چند دنوں کی مہمان ہے۔
تسلی رکھیں! عمران خان جلد ہمارے بیچ ہوگا۔
اگر تم میں ہمت ہے تو لگاؤ گورنر راج،
عطاء تارڑ تم کہتے تھے کہ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی ملا ہوا ہے، وہ احتجاج نہیں کرے گا، میں آپ کو بتا دوں کہ سہیل آفریدی عشقِ عمران میں جان بھی دیں دے گا، ہم اب آ رہے ہیں روک سکو تو روک لو، شاہد خٹک
گورنر سن لو تمہارا بوٹوں بھی شیخ مجیب کے ساتھ کھیل کر پھانسی چڑھا تھا لگتا ہے تم بھی غیر آئینی کام کرکے عوامی پھانسی چڑھنا چاہتے ہو
چاٹنا چھوڑ دو یہ آخری وارننگ ہے
سہیل افریدی کی وارننگ
میں مذمت کرتا ہوں، میں دہشت گردوں کی بھی مذمت کرتا ہوں، دہشت گردی کی بھی مذمت کرتا ہوں، دہشت گردوں کو سپورٹ کرنے والوں کی بھی مذمت کرتا ہوں، جو لوگ گئے تھے اور ان سے ڈائیلاگ کیے تھے، ان کی بھی مذمت کرتا ہوں، جنہوں نے دہشت گردوں سے پیسے لیے، ان کی بھی مذمت کرتا ہوں، جس نے دہشت گردوں سے یہ کہا کہ ہم تو آپ کے ساتھ ہی ہیں، تو آپ، اسی وزیراعظم صاحب نے کہا تھا کہ پنجاب میں نہ کریں۔
دوسری بات، آپ نے کہا کہ آپ تعاون کریں۔ تعاون ہمارے پاس ہے۔ کیا میں یہاں پر اپنی حکومت میں ہمارے منسٹر کو اٹھایا جاتا ہے؟ تو جب ان کو اٹھاتے ہیں تو کسی سے پوچھ کر اٹھاتے ہیں؟ ہمارے ایم این ایز کے گھروں میں یہ آتے ہیں، ہماری اپنی حکومت میں ہماری پولیس کے ساتھ ہوتی ہے، ہمارے منسٹر کے دروازے توڑے جاتے ہیں۔ پہلے آپ کو کس نے روکا ہے؟
"میں نہ پی ٹی آئی کا سپورٹر ہوں نہ ہی پی ٹی آئی کا ورکر ہوں لیکن میں ایک جذبہ رکھتا ہوں کے پاکستان کے لیے کچھ کر سکوں ظلم کے خلاف آواز اٹھا سکوں حق کے لیے نکلوں اس لیے میں گھر چھوڑ کر یہاں موجود ہوں مجھے گھر والوں نے کہا کہ کیوں سکون خراب کرکے جارہے ہو پیچھے ہم پر پرچے ہونگے ریڈ ہونگے لیکن اس کے باوجود میں یہاں آیا ہوں"۔
لانگ مارچ میں موجود لاہور سے آئے ایک نوجوان کی گفتگو جو پارٹی ورکر نہ ہونے کے باوجود ظلم و جبر کے خلاف نکلا ہے
In private, Field Marshal Munir is said to be resolute about his plan to redraw the political map. Yet it is not clear yet that the de facto ruler will have his way https://t.co/7KIb40w4Uo