❖◎ اســـلام علیـکم ◎❖
❖◎ صبـح بخـیــر ◎❖
رسول اللہ ّٰ ﷺ نے فرمایا:
اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی
توبہ سے تم میں سے
اس شخص سے بھی زیادہ
خوش ہوتا ہےجس کا اونٹ
مایوسی کے بعد اچانک
اسے مل گیا ہو
حالانکہ وہ ایک
چٹیل میدان میں گم ہوا تھا
#بیا_کے_پیارے_محمدﷺ#بیا