ابھی اس وقت مسلط شدہ حکومت نے فرعون کا کام شروع کیا ہے ہسپتالوں میں بچوں کو مارنے کے لیے اللہ پاک دعا ہے ان سب کو دنیا میں زلیل ورسوا کرکے پاکستانی قوم کو دیکھا دیں
, دنیا میں کوئی ایسی کرنسی نہیں بنی
جو میرے خان کو حرید سکے ڈالروں میں بکنے والوں حان ایک دفعہ پہر سچ ثابت ہو گیا اللہ الحق ہے دینا نے انکو دیکھا دیا عمران خان سچا تھا یہ سارے مکار تھے
قیامت کے دن جب مجھ سے پوچھا جائے گا کہ تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی تو ”اے پوسٹ پڑھنے والو گواہ رہنا میں تمہیں نماز پڑھنے ،اللہ سے ��رنے اور نیکی کرنے کی دعوت دیتا ہوں❤️❤️