لوگ پوچھیں گے کہ جرنیلوں کو ان پالیسیوں سے کیا فائدہ؟
پہلے پالے ہوئے دہشتگردوں کو لاکر بدامنی پھیلاتے ہیں، پھر "امن" کے نام پر آپریشن کرتے ہیں، جس میں معدنیات بھی لوٹتے ہیں اور بیرونی دنیا سے ڈالر بھی بٹورتےہیں۔ مشر منظور
#PashtunRejectMilitarization
آج صبح 5:30 بجے پولیس اور دیگر ریاستی اداروں نے دھرنے پر حملہ کر دیا، مظاہرین سے شہداء کی لاشیں چھین لیں اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی رہنما، ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کو ان کے ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔ شہید نوجوانوں کی لاشیں بھی زبردستی اپنی تحویل میں لے لی گئیں۔ اس کے علاوہ، خواتین اور بچوں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن کیا گیا۔
ریاست بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے اور بلوچستان میں پہلے سے بھڑکتی آگ کو مزید ایندھن فراہم کر رہی ہے۔ ایسے وحشیانہ اقدامات سے لوگ خوفزدہ نہیں ہوں گے بلکہ مزید مزاحمت اور انتشار جنم لے گا۔
Hello, everyone,
I am Dr. Mahrang Baloch’s sister. As long as she remains unlawfully detained by the state of Pakistan, I will be managing this account and providing updates on her situation.
Please raise your voice for the safe release of Mahrang Baloch, Beboo Baloch, Bebagar Baloch, and their friends.
#ReleaseMahrangBaloch
#EndEnforcedDisappearances
We pay our tribute to Khan Abdul Ghaffar Khan, popularly known as 'Frontier Gandhi'.
A towering figure in India's freedom struggle, he is widely remembered for his unwavering commitment to nonviolence and Hindu-Muslim unity, which remains a guiding light for all of us.
دہشت گردی اللہ کی طرف سے نازل کردہ کوئی افت نہیں بلکہ ریاست پاکستان کا ذریعہ معاش ہے۔
ڈرون حملوں کی اس نئی قسط میں تیراہ کے معصوم بچوں کے بعد وزیرستان میں کل ایک پورا خاندان، جس میں خواتین بھی شامل تھیں، خاک و خون میں نہلا دیا گیا۔ اور فوجداری ریاست کے وزیرِ اعظم صاحب نہایت فخر سے اس "کامیاب آپریشن" کی مبارکبادیں بانٹ رہے ہیں۔ واہ، وزیرِ اعظم صاحب! ہمیں تو بتائیے کہ اب کے کس "دہشت گرد" کو جہنم واصل کیا؟ بچے؟ عورتیں؟ یا شاید وہ مظلوم جنہوں نے جرم یہ کیا کہ وہ شمالی وزیرستان میں پیدا ہو گئے؟
#WeStandWith11OctJirga #StopStateTerrorism
13 دسمبر تک الٹی میٹم ہے، منظور پشتین
آج کے جرگے میں ایک صحافی نے رہنما منظور پشتین سے سوال کیا کہ طالبان اور فوج کو خیبرپختونخوا سے نکالنے کا جو مطالبہ کیا گیا تھا، اس پر آج 30 دن مکمل ہو گئے ہیں۔ اگر وہ نہ نکلے تو جرگے کا لائحہ عمل کیا ہوگا، اور کیا سیاسی رہنما اس پر متفق ہوں گے؟ منظور پشتین نے جواب دیا کہ "13 دسمبر تک کا وقت ہے، اس کے بعد ہم دیکھیں گے کہ اگر وہ نہ نکلے تو ہم اپنا مؤقف واضح کریں گے، اور ان شاء اللہ، سیاسی رہنما بھی ہمارے ساتھ ہوں گے۔"
مزید یہ کہا گیا کہ خیبرپختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ کے ساتھ جو مذاکرات ہوئے تھے، جن میں ایف آئی آرز اور گرفتاریوں کا معاملہ شامل تھا، اس کے لیے ایک کمیٹی یا جرگہ تشکیل دیا گیا ہے جو ان سے پوچھے گا کہ اپنے وعدوں سے کیوں پیچھے ہٹے ہیں۔ منظور پشتین نے مزید کہا کہ "ہم خود بھی مظلوم ہیں، اور اوپر سے ہم پر گولیاں بھی چلائی جا رہی ہیں۔"
منظور پشتین نے خان ولی آفریدی کے واقعے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ "ہم اس ظلم اور جبر کو دنیا کے سامنے لا رہے ہیں۔ نہ ہم ایف آئی آرز سے ڈرتے ہیں اور نہ جیل سے، بلکہ ہم نے قربانیاں دی ہیں۔"
آخر میں صحافی نے پوچھا کہ کیا خان ولی آفریدی کے حوالے سے خیبر احتجاج میں وہ شرکت کریں گے؟ منظور پشتین نے کہا کہ "ضرور شرکت کریں گے اور وقت و حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنا لائحہ عمل بنائیں گے۔"
ہمارے PTM والے پرامن مزاحمت والے ہیں اور اسی لئے بیغیرت انسان ڈی جی ISPR پختونخواہ کے معدنیات پر جہیز والی بات کر گیا لیکن بلوچ غالباً سنجیدہ لے گئے ہیں اور میڈیا اطلاعات مطابق اورماڑہ و پسنی کے درمیان کوسٹل ہائی وے پر ناکہ بندی کرکے معدنیات لیجانے والی گاڑیوں کو نذرآتش کردیا ہے
ادریس خٹک کو انسانی حقوق کے لیے اواز بلند کرنے کی جرم میں خفیہ فوجی مقدمے کے ذریعے جیل میں بند کیے ہوئے 5 سال ہوچکے ہیں۔
ان کی بیٹی @ReleaseIdrisK کا کہنا ہے کہ وہ متعدد صحت کے مسائل جیسے ذیابیطس، کمر درد، کے باجود قید بامشقت ہے
#ReleaseIdriskhattak
تیراہ میں ڈرون حملے کی ایک غمگین کہانی سنائی۔ اسپتال میں زخمی ایک لڑکی پانچ منٹ تک خاموش رہی، اپنے بھائی کی موت کا دکھ اور درد برداشت کرتے ہوئے۔ جب آخرکار اس نے کہا، "انکل، میں نے اپنے بھائیوں کو کھو دیا ہے"، تو یہ سوال اٹھتا ہے: وہ لڑکی، جو خود زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہی تھی، اپنے بھائیوں کی جدائی میں اتنی غمگین تھی... یہ دردناک حقیقت انسانیت کے لئے سوالیہ نشان ہے۔
#WeStandWith11OctJirga
جنرل احمد شریف کو PTM سے پنگا لینے سے پہلے جنرل غفورے سے پوچھ لینا چاہیے تھا کہ اسکا کیا حال ھوا تھا اور اب PTM والے روز نئی نئی باتیں کرنا شروع ھوگئے ہیں کہ ہمارے پانی سے بجلی بنانے کی بجائے اپنے ابے سلطان بشیرالدین کو کہو کہ جنات سے بجلی بنا لو،سعودی تیل کا کنواں لاھور اٹھا لاؤ
#بکاخيل
بيګاه د شپي نه تر اوسه پوري بکاخيلو کي د پاکستانی پوځ او طالبانو ترمنځ جنګ راوان دي
غټي وسلي او الوتکو بمبارې یی هم شروع کړي چې له عملی یی عام خلک او کورنه په نخښه شوی
نيټ او سيګنل یی هم بند کړي دي.
#savebakakhel
isi ریاست کے اندر ریاست ہے، اپنے مخالفین کو اُٹھاتے ہیں اور بعض دفعہ مار بھی دیتے ہیں
خود ہی دہشت گردی کو فروغ دیتے ہیں پھر خود ہی دہشت گردی کو روکنے کے لئے آپریشن کرتے ہیں
بروس ریڈ