@sakinaitoo Thank you for keeping your commitment, @sakinaitoo Ma'am. Filing the review petition is a big step. The entire J&K teaching community is looking forward to a favorable decision that protects our livelihood.
#Haq
یک طرفہ چیزیں تکلیف دہ ہوتی ہیں۔ جیسے کہ :
آپ انتظار کریں جبکہ دوسرا اچھا وقت گزار رہا ہے۔ آپ فکر کریں اور دوسرا ہنسے ۔
آپ لکھتے ہیں اور دوسرا نہیں پڑھتا، دھیان سے پڑھنا تو دور کی بات۔ آپ محبت کرتے ہیں اور دوسرے کو پرواہ تک نہیں ہوتی۔
#حق#قومی_زبان
جو چیز کسی کو زیادہ مقدار میں دی جائے وہ ہمیشہ ضائع ہی ہوتی ہے چاہے وہ توجہ ہو، احساس ہو، یا محبت ہو یا پھر اپنی زندگی کا قیمتی ترین وقت !!!#حق____🥀
#قومی_زبان
کسی سے دور ہونا اور کسی کو دور کردینا آسان نہیں ہوتا.
لوگ سمجھتے ہیں کہ ہم بےحس ہوگئے ہیں لیکن بہتری کے لئے راستے الگ کرنے پڑتے ہیں.
اس ایک حقیقت میں بہت تلخی چھپی ہوئی ہوتی ہے، ہو سکتا ہے.
جسے آپ بے رخی سمجھ رہے ہوں وہ اس شخص کی ذات کا اذیت بھرا دور ہو.🖤🍂
#حق#قومی_زبان