اگر تیل کی قیمتوں میں کمی نہیں کرنی تھی تو پھر اتنا ڈرامہ رچانے کی کیا ضرورت تھی
بڑھانے میں پل نہیں لگتا اور گھٹانے کیلئے نہ ختم ہونے والے ڈرامے
جس کا عوام سے کوئی لینا دینا نہیں اس کا قیمتوں کے بارے کیا سوچنا
رسوائی مقدر ہوگا شہر افضل مروت کا چاہے انہوں نے جس کے بھی کہنے پر یہ پٹیشن دائر کی ہے
آج ثابت ہوگیا کہ خان صاحب نے مروت صاحب کو پارٹی سے ٹھیک نکالا تھا۔
شفیع جان
صحافی شیراز احمد کے مطابق بیرسٹر گوہر اور وزیر اعلیٰ کی حکومتی وزراء سے ملاقات میں 27ویں ترمیم میں توسیع اور چند سمریوں پر دستخط کی بات ہوئی۔ اس کے بدلے عمران خان کی اپنی بہنوں سے ملاقات کرانے کی شرط رکھی گئی، جبکہ یہ بھی طے پایا کہ ملاقات کے بعد وہ کوئی سیاسی بیان نہیں دیں گی