پبلک پول : ایک عدد خاتون شخصیت نے کچھ دن قبل حقیقی آزادی مارچ کے جلسے سے لی گئی میری تصویر ٹوئیٹ کرکے مجھے صحافت کا طعنہ مارا تھا ، زیادہ سے زیادہ ووٹ اور ری ٹوئیٹ کرکے بتائیں کہ آپ کو دونوں میں سے کون زیادہ اچھا لگتا ہے ؟
ایسا کہاں ہوتا ہے کہ مُلک کا سابق وزیر اعظم اور تاریخ کا پاپولر ترین سیاستدان اسٹیج پہ براجمان ہو اور اُن کی تمام بہنیں سرعام سڑک پہ چادر بچھا کے بیٹھی ہوں ؟ کیا یہ عین ریاستِ مدینہ کے نظریے کی عکاسی نہیں ؟ کیا اِس سے بڑی کوئی تبدیلی ہوگی ؟ تعصب کی عینک اُتار کے کمنٹ کیجئے گا 👇
آپ محسن داوڑ سے استعفیٰ کا مطالبہ کر رہے ہیں لیکن عمران خان کا چار سال تک بے اختیار وزیر اعظم بننا اور رہنا بالکل قابل قبول تھا۔
منافقت میں پی ٹی آئی کا کوئ ثانی نہیں ہے۔ آپ لوگوں میں غیرت ہوتی تو سیاستدانوں کے ساتھ بیٹھ کر مسائل کا حل ڈھونڈتے نہ کہ جرنیلوں سے اقتدار کہ لیے
His justifiable anger & frustration at the injustice meted out to him especially the doors of SC remaining closed to him despite over a fortnight of appeals by Senators in support of him. So he tweets & is arrested again. Everyone must raise their voice against this state fascism
I am shocked & appalled at how rapidly we are descending into not just a banana republic but a fascist state. How can anyone not understand the pain & suffering Senator Swati underwent with custodial torture & blackmailing video of him & his conservative wife sent to his family?
I want to thank all the people who came in such huge numbers from across Pakistan to our Rawalpindi Azadi March yeaterday. Our Tehreek will continue until we establish rule of law and real freedom.