میرا جسم میری مرضی!
گذشتہ سال عورت مارچ کے موقع پر اٹھائے گئے پلے کارڈ اور نعرے جس کا مقصد عورت کے حقوق کا تحفظ نہیں بلکہ خاندانی نظام اور شادی کے رواج کو تباہ کرنا.
عورت کا استحصال اور معاشرہ میں بے راہ روی ہے.
#MeriMarziIslamHai
@UmarCheema1 ہم اپنے جسم پر دوسروں کی مرضی کے حمایتی نہیں.
بلکہ اپنے جسم پر اللہ ج اور اس کے رسول ص مرضی کے حمایتی ہے.
جسم بھی اللہ ج کی ہے.
اور مرضی بھی اللہ ج کی چلے گی.
@UmarCheema1
ہم اپنے جسم پر دوسروں کی مرضی کے حمایتی نہیں.
بلکہ اپنے جسم پر اللہ ج اور اس کے رسول ص مرضی کے حمایتی ہے.
جسم بھی اللہ ج کی ہے.
اور مرضی بھی اللہ ج کی چلے گی.
@UmarCheema1
میں بحیثیت پاکستان شہری یہ مطالبہ کرتا ہوں.
کہ وزیرستان لوگوں کے جتنے جائز مسائل ہے ان کیساتھ بیٹھ کر مسائل کو حل کیا جائے.
کوئی مسئلہ پیدا ہی نہیں ہوگا.
#WeStandWithAliWazir
قبائلی علاقہ.
بازار،سکول،مدرسہ،مسجد،سڑکے،گھریں،مال مویشیاں وغیرہ!
یہ سب چیزیں دھشتگردوں کیخلاف برائے نام آپریشنوں میں مکمل تباہ کئے گئے.
اگر کوئی کہے کہ یہ جھوٹ ہے تو میں حلفاً یہ کہہ سکتا ہوں.
😓
#WeStandWithAliWazir