السلام علیکم
امید رکھتا ہو ، آپ سب دوست حیریت سے ہونگے ، کافی دنوں بعد میرا ایکس ائیڈ بحال ہوا ۔
انشاءاللہ اپنے مظلوم و محکوم قوم کی حقوق کی لئے آواز بلند کرینگے ۔۔۔
ایک اچھی خبر
برطانیہ نے پاکستان سے بے دخل تمام افغان قوم کو برطانیہ میں پناہ دینے کا فیصلہ ، حصوصی پروازو کے زریعے لندن منتقل کیا جائیگا ۔۔
وائی کو د کٹ نہ پریوتی خو د زمکی نہ نہ ۔
پشتو میں ایک کہاوت ہے ، کہ اگر چارپائی ( بیڈ ) سے گرگئے ، لیکن زمین سے نہیں ۔
یقینا شہید ہارون بلور کے قربانی قوم دوستی کے نظریہ اور جذبہ غلامی پر کاری ضرب ہے
ہمیشہ بلور خاندان نے تکالیف کے باوجود پارٹی کا جھنڈا سر بلند رکتھے ہوئے اپنی جان کی قربانی دی لیکن سوچ فکر اور نظریے سے پیچھے نہیں ہٹے ۔
#RememberingHaroonBilour
باچاخان بابا کے تحریک کی سپاہیوں جنہوں نے اپنی عملی کردار سے تاریخ کے دھارے کو تبدیل کیا ۔
ان میں ایک سپاہی نڈر بے باک ، دلیرانہ کردار کہ مالک ہارون بلور شہید تھا ۔
#RememberingHaroonBilour
قربانیاں شہادتیں ایک تسلسل
شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں ان کے قربانیاں ایک نسل سے دوسرے نسل کے لئے مشعل راہ ہوتے ہے ۔ان شہدا کے جہد مسلسل قوم کی لئے خواب غفلت سے نکال کر جدوجہد کی راہ پر ڈال رہی ہے ,شہید کا یہ کردار تاریخ کے سینے پر تابندہ اور سرخرو ہے
#RememberingHaroonBilour
عوامی نیشنل پارٹی پختون دھرتی کا وارث سیاسی جماعت ہے جن کا واضح ثبوت دہشگردی کے خلاف ڈٹ کے لڑنا ہو ۔۔۔
اور پختون قوم کے معماران کو تعلیمی زیور سے آراستہ کرنا ہو ۔۔
#ANPYouthProgram