عمران خان پاکستان کا پہلا وزیر اعظم ہے جس کے خلاف عدم اعتماد کامیاب ہو ئی مگر اسکی یہ انفرادیت بھی ہے کہ باقی سب کرپشن کے الزامات پر نکالے گئے اور یہ کرپشن کے خلاف لڑنے پر نکالا گیا
لوگ کیچڑ سے بچ کر چلتے ہیں۔۔!!
تا کہ
کپڑے خراب نہ ہوجائیں۔
اور
کیچڑ کو یہ گھمنڈ ہوتا ہے
کہ
لوگ اس سے ڈرتے ہیں۔
ہمارے ارد گرد بھی کچھ انسان اسی گمان میں رہتے ہیں۔
If you don't have humanity, you aren't worthy of being called a human being.
Humanity first 💖
Allah! Please save the people of india.
#PrayersForindia#PakistanstandswithIndia