الوداع اور شکریہ نیوزون ۔۔ نیوز ون کے ساتھ میرا تین سال سے زائد کا عرصۂ صحافت فی الحال اختتام پذیر ہوا۔۔ ان سالوں میں نیوز ون نے بےپناہ عزت احترام سے نوازا اور صحافتی اقدار کو مدِّنظر رکھتے ہوئے بھرپور آزاد اور ذمہ دار صحافت کا موقع دیا۔ نیوز ون کے ساتھ یہ عرصہ انتہائی خوشگوار اور یادگار رہا لیکن اب نئے راستے کا آغاز بھی ہے۔۔۔ نیوز ون کی مینیجمنٹ اور تمام کولیگس کا بےانتہا شکریہ۔۔ نیک تمنائیں۔۔ انشاءاللّہ پھر ملیں گے۔۔۔ @newsonepk
A thrid class services from mcb bank credit card dept. I applied for a credit card in April 2023. Still, it is in process. A very non serious attitude from staff.
@MCBBankPk
اگر قاسم علی شاہ سے آپ کو اختلاف بھی ہوا ہے تو ان پر زندگی تنگ کرنے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔
ان کی عزت اچھالنے کا اور ان کی تضحیک کا بھی کوئی جواز نہیں بنتا۔
اگر کوئی آپ کا ہم خیال نہیں ہے تو پھر بھی اسے زندہ رہنے کا اور عزت سے زندگی گزارنے کا پورا حق ہے۔
#Qasim_Ali_Shah
پاکستان میں جو کچھ ھو رھا ھے، وہ بہت عجیب وغریب ھے، اور مستقبل کے بارے میں کچھ کہنا مشکل ھے، تمام سوچنے سمجھنے والے ذھن پریشان ھیں کہ آخر اس Crisis کا حل کیسے نکلے گا، اور آخر حل ھے کیا؟ اللہ ھم سب کی رہنمائی کرے اور پاکستان کی حفاظت کرے، آمین! https://t.co/iQauQWLRDl
جتنےخوفناک اور ناقابلِ برداشت ناقابلِ قبول بجلی کے بل آئےہیں عوام کے اس ماہ کے؛ انصاف کی بات کریں تو لوگوں کو بجلی بل ادا کرنے سے اجتماعی انکار کر دینا چاہیے! یہ ظلم ہے غریب اور مڈل کلاس عوام پر۔ کمرشل کے بل ایسے کہ خدا کی پناہ۔ لوگ کاروبار بند ہونیکی دُہائیاں دے رہے۔ احساس کریں!
ہمیشہ لب پہ میٹھے بول رکھنا
محبت کے دریچے کھول رکھنا
فساد و خوف کی آب و ہوا ہے
شہر میں امن کا ماحول رکھنا
یہی تو راستے ہیں زندگی کے
خلوص و پیار میں مت جھول رکھنا
خواتین کی یکساں شمولیت کے حوالے سے یہ تعداد ابھی بھی آٹے میں نمک برابر لیکن امید کرتے ہیں ایک دن ایسا پاکستان ضرور ہو گا جہاں ہر شعبے میں برابری کی بنیاد پر خواتین کی نمائندگی ہو۔ ایسی کابینہ جس کا کم از کم 50% خواتین پر مشتمل ہو؛ کیسا ترقی یافتہ ہو گا وہ پاکستان 😊