آپریشن کا وقت آیا تو چُھٹیاں تھیں، ہسپتال میں کوئی بھی نہیں تھا، پرائیوٹ جانا پڑا، 37 ہزار بل تھا، 20 پاس تھا 17 ہزار شوہر کسی سے قرضہ اٹھا کر لایا اور میں گھر آئی
اب میرے پاس نہ کوئی دوائی ہے اور قرض والا دروازہ توڑ رہا ہے
تیرہ ہزار امداد پہنچا دی گئی
گوجرانوالہ کے لوگ متوجہ ہوں!
اس لڑکے کا نام اویس ہے اور یہ آفس والی کرسیوں کی مرمت اور پوشش کا کام کرتا ہے۔ آج سٹی ہاؤسنگ میں اس محنتی نوجوان کو شدید آندھی کے دوران کام کر کے پیدل جاتے دیکھا تو دل کیا اسے کسی طرح سپورٹ کیا جائے۔ اگر آپ نے اپنا کرسیوں کا کام کرنا ہو تو اس بھائی کو ضرور ایک موقع دیں۔ اللہ اسے برکتوں والا رزق عطا فرمائے۔ اسکا نمبر 03134715377
رائیونڈ روڈ پر سندر کے علاقے میں گلی میں کھیلتا 5 سالہ بچہ محمد حسین کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق، گزشتہ روز بھی کھلے مین ہول میں گر کر ایک بچہ زخمی ہو گیا تھا، تصویر جاں بحق بچے کی ہے، سی سی ٹی وی زخمی بچے کی۔۔!!
ایک پاکستانی کا اردلی بیغرت شہباز کو پیغام!
گھر کیا ایک واش روم نہیں بنا سکتا, میری تنخواہ 30 ہزار ہے, لیکن اس میں کھانا بھی مشکل سے کھاتے ہیں, اللہ تعالیٰ تم سب کو غرق کرے!!🙏
⚽️ایرانی فٹبالر نے امریکہ میں کھڑے ہو کر امریکی میدانوں میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھوں شہید ہونے والی اسکول کی 168 لڑکیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔۔ایرانی کھلاڑی کی جرات کو سلام
Tribute to the martyred School girls
مریم نواز کی قاتل فورس کے قتل عام کے بعد پورے پاکستان میں یہ ٹرینڈ چل پڑا ہے ۔ ہر کوئی اپنی گاڑی کے پیچھے لکھوا رہا ہے کہ قاتلو گولی چلانے سے پہلے کنفرم کرلینا"
ویسے لعنت ہے ایسی حکومت پر اور اس گھٹیا 2 نمبر حکومت کو فارم 47 کی لاسٹک کی شلوار پہنے پر۔۔۔
🚨گھروں پر چھاپے، گرفتاریاں، قتل و غارت گری اور شدید ترین شیلنگ کے باوجود کشمیری رات کے اس پہر سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح میدان میں موجود۔
مزاحمت تو کوئی کشمیریوں سے ہی سیلھے۔
ڈاکٹر عظمٰی کا خدشہ 🚨
کیا یہ عمران خان کو زہر کا انجیکشن تو نہیں لگا رہے ہیں کیونکہ ان میں یہ صلاحیت ہے کہ لوگوں کو زہر دے کر مار دیا جائے۔ ہمیں اس وقت کچھ بھی نہیں پتہ، ہم نے انہیں انجیکشن سے منع کیا تھا
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
تہلکہ خیز انکشافات!!
دنیا کی واحد فوج جو کاروبار کرتی ہے!!
فوج جو کاروبار کرتی, اس کاروبار سے,
ایک روپیہ بھی دفاع پر خرچ نہیں کیا جاتا, جبکہ
دفاع پر جو پیسہ خرچ کرتے ہے, تنخواہیں سب کچھ عوام کے جیبوں سے نکالا جاتا ہے!!
اور فوجی کاروبار کی وجہ سے پرائیویٹ کاروبار تباہ ہورہا ہے!!
ڈاکٹر یاسمین راشد کا اپنے وکیل @MudassarUmer4 کے ذریعے بیان
پاکستان میں انسانی حقوق کا تصور ختم ہو چکا ہے۔ پنجاب اس میں سرفہرست ہے۔ کوٹ لکھپت جیل میں قید پارٹی کے سینئر ممبران کی عمر 70 سال اور اس سے زیادہ ہے۔ اس عمر میں ہم سب کو طبی امراض کا سامنا ہے، ہمارے حالات روز بروز بگڑ رہے ہیں، ہمیں اس جیل میں 3 سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے، لیکن جو سہولتیں ہمیں صحت کے لیے ملنی چاہیے تھیں، وہ روک دی گئی ہیں۔
ہم نے اس کی شکایت ATC کے انتظامی جج سے کی ہے۔ وہ بارہا جیل حکام کو ہماری صحت کی خدمات کے لیے ہدایات دے چکے ہیں۔ عدلیہ کیا کہہ رہی ہے اس کی کسی کو پرواہ نہیں، دوسرے لفظوں میں عدلیہ اب ایک غیر وجود میں آکر رہ گئی ہے۔
میں چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کرتی ہوں کہ اس معاملے کو دیکھیں۔ آپ اس ناانصافی پر کب تک خاموش رہیں گے۔ ہم پاکستان کے شہری ہیں۔
ڈاکٹر یاسمین راشد