آگر علیمہ خان کے بعد عمران خان کی رہائی کے لئے کسی نے سنجیدہ ترین دھرنا دیا ہے تو وہ سہیل آفریدی ہے۔ سہیل آفریدی اڈیالہ جیل کے باہر بیٹھا ہے لیکن اعتراض کرنے والے نظر نہیں آرہے ہیں
دھرنے میں صدیق جان کی انٹری 🔥
چلو چلو اڈیالہ چلو 🚨
دھرنا زور و شور سے جاری اور لیڈ وزیراعلٰی خود کر رہے ہیں، اب عوام کی باری ہے کہ بڑی تعداد میں اڈیالہ جیل کے باہر دھرنے میں پہنچ جائیں
پانچ کروڑ عوام کے صوبے کا وزیراعلی اس شدید سردی میں اپنے لیڈر سے ملاقات کے لیے سڑک پر بیٹھا ہے افسوس جس طرح عدالتی احکامات کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں، یہ صرف عدالتی احکامات کی نہیں ایک صوبے کے عوام کے ووٹ کی توہین ہورہی ہے۔جب نواز شریف اور زرداری جیل میں تھے تو ہم لوگ وہاں جاکر گپیں لگاتے تھے اور آج پی ٹی آئی کو اپنے لیڈر کی صحت خیریت جاننے کے لیے ملاقات کی اجازت نہیں مل رہی۔
سینئر صحافی حرمیت سنگھ
@HarmeetSinghPk
اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے اور ملاقاتیں ��ہ کرانے کے خلاف سیاسی کارکنوں کا احتجاج مردانہ پولیس کی طرف سے خواتیں کو گرفتار کرنے کی کوشش مزاحمت
سعد رضوی کے گھر سے نقدی ، جیولری نکل آئی لیکن پہلے کیوں نہیں آج تک یہ سب نکلا
سہیل آفریدی کے طالبان سے کنیکشن نکل آۓ حکومت کہتی ہے ہمدردی کا تاثر ملتا ہے پہلے کیوں نہیں سب کچھ نکلا
کشمیر ایکشن کمیٹی را کی ایجنٹ نکل آئی پھر ��پ نے ان کے گھٹنے پکڑے وہ پہلے را کے ایجنٹ کیوں نہیں نکلے
امید ہے اپنے شہیدوں کا سودا نہیں کریں گے اور اصل ظالم کے خلاف کھڑے ہوں گے ۔ میں آپ کا مخالف ہوں مگر آپ کے مظلوم لوگوں کے انصاف کے لیے میں آپ کے ساتھ ہوں ، آپ بھی پاکستان کے مظلوموں کے ساتھ ضرور کھڑے ہوں
@SaadRizviReal92#گولی_کیوں_چلائی
تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد رضوی کے اہلِ خانہ، بالخصوص باپردہ غیر سیاسی خواتین اور معصوم بچوں کی جبری گرفتاری انتہائی قابل مذمت اور ریاستی طاقت کے بے جا استعمال کی بدترین مثال ہے۔
یہ نہ صرف انسانی حقوق، آئینِ پاکستان اور اسلامی اقدار کی خلاف ورزی ہے بلکہ معاشرتی اور اخلاقی حدود کو بھی پامال کرچکی ہے۔
اختلافِ رائے کو جبر اور انتقام سے دبانے کی یہ روایت خطرناک ہے جس سے نفرت اور تقسیم کو بڑھاوا ملے گا۔
میں حکومتِ وقت سے پرزور مطالبہ کرتی ہوں کہ حافظ سعد رضوی کے اہلِ خانہ، خصوصاً خواتین اور بچوں کو فوری اور بلا شرط رہا کیا جائے، اور اس افسوسناک اقدام میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کی جائے۔
Well-known Ukrainian crypto investor Konstantin Galish (Kudo) committed suicide amid the market crash.
Rumor has it that he lost at least $30 million in investors' money, other people's money that was entrusted to him to manage.
Kudo was left with a fleet of cars: a 2020 Lamborghini Urus, a 2023 Ferrari 296 GTB, and a 2012 Mercedes-Benz 220 CDI.