سید اقرارالحسن کی تحریک میں اُن کا ساتھ دیں تاکہ پاکستان ایک ترقی یافتہ جمہوری ملک بن سکے۔
لنک پر کلک کر کے تحریک کا حصہ بنیں:
https://t.co/YVrQXtkW49
یہ تحریک عوام کی ہے، عوام کے لیے ہے، اور عوام کے اختیار کے لیے ہے۔
Use this code:
ART-26-0000-188
@iqrarulhassan#عوام_راج
“عوام راج” ایک ایسی سیاسی جماعت کے قیام کی تحریک ہے:
1. جو عام لوگوں کی ملکیت ہو۔
2. جس میں جمہوریت ہو۔
3. عام آدمی اور مڈل کلاس نوجوان کو قابلیت کی بنیاد پر انٹرنل الیکشن سے آگے لائے۔
4. میرے پاس اس کا کوئی عہدہ یا اختیار نہ ہو۔
5.شخصیات کی بجائے عوام راج لے کر آئے۔
#عوام_راج
جعفرآباد بلوچستان کے نوجوانوں کے ساتھ قومی ترانہ: ہماری تحریک سبز پرچم کو سربلند کرنے، قومی ترانے کو احترام اور پاکستانی پاسپورٹ کو عزت اور توقیر دلوانے کی تحریک ہے۔۔۔ ہماری تحریک اقتدار کو سیاسی اور فوجی اشرافیہ سے لے کر نوجوانوں کو سونپنے کی تحریک ہے۔
آئیے ہمارے ہمقدم !!
ڈھائی منٹ کی یہ ویڈیو دیکھ لیں گے تو آپ کو اندازہ ہو گا کہ کیسے نام نہاد لیڈرز نے آج تک آپ کو اپنے اقتدار کے لیے صرف ٹشو پیپر کی طرح استعمال کیا ہے اور اگر آپ ان لیڈروں کی ذہنی غلامی سے نکل آئیں تو آپ بھی اس ملک کے اصلی حاکم اور لیڈر بن سکتے ہیں۔۔۔
3rd Shaban, birth anniversary of Imam Hussainع❤️
The Doyen of the Martyrs
The Grandson of the Holy Prophetص & the Saviour of Islam
Heartiest felicitations to Imam Mehdiع, Ahlulbaytع & all the believers on this auspicious occasion❤️
#جشن_میلاد_سیدالشھداؑ#ولادت_سردارِ_جنت_حسینؑ
Beautiful start of Shaban with the auspicious occasion of birth anniversary of Syeda Zainabس, brave daughter of Haider E Karar, who left yazeedل speechless in his own court. Congratulations to Maula Aliع, Bibi Fatimaس & all believers❤️
#WiladatZainabBinteAli#جشن_شریکۃالحسینؑ
I've mad respect for people of Gujranwala, Faislabad. Jhang and Sargodha for not only voting for PTI but also protecting their votes، this fight is one for history books.
13 Rajab; the day of heavenly celebrations❤
Heartiest congratulations to Prophet Muhammadص, Imam of our timeعج and the lovers of Ahl e baitس on the auspicious occasion of the birth anniversary of Ameer ul Momineen Aliع ibn e Abi Talib❤️💐❤️
#wiladatHazratAliع#جشن_مولودِؑ_کعبہ
اَلسَّلاَمُ عَلَيْكِ ايَّتُهَا ٱلْمَظْلُومَةُ ٱلْمَغْصُوبَةُ...
”سلام ہو آپ پر اے مظلومہ بی بی جس کا حق غصب کیا گیا۔“
#شہادت_دخترِ_رسولؐ
‘Umme Abiha’
‘Defender of wilayat’
Condolences to Imam Mahdi(AS) & to all believers on the martyrdom anniversary of Bibi Fatima Zahra(SA)
#شہادت_دخترِ_رسولؐ
>
‘Umme Abiha’
‘Defender of wilayat’
May Allah curse those who usurped your rights, and who prevented you from that which Allah made lawful for you.
Lanat bar Dushman-e-Zahraس
Beshumaar
#شہادت_دخترِ_رسولؐ
>
‘Umme Abiha’
‘Defender of wilayat’