ایک انتہائی تکلیف دہ واقعہ، جب سنتے ہیں تو دل غمگین ہو جاتا ہے۔ پاکستان کی تاریخ بہت تلخ اور تکلیف دہ ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ پاکستان کے حال کو بھی تکلیف دہ بنا دیا گیا ہے۔ پتہ نہیں مستقبل کیسا ہوگا؟
فیصلہ کن جلسہ،
5 اگست 2026
عمران خان صاحب کے اغوا کے تین سال
ان شاء اللہ 5 اگست، شام 6 بجے، کرکٹ گراؤنڈ، بالمقابل موٹروے ٹول پلازہ، پشاور میں ایک فیصلہ کن اور عظیم الشان جلسہ منعقد ہوگا۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی، خان صاحب کی رہائی کا لائحۂ عمل دیں گے۔ بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں اور اس جلسے کو کامیاب ترین جلسہ بنائیں۔
#5AugustJalsa
#StreetMovementForKhan
کوٹ لکھپت جیل میں عالیہ حمزہ پر جان لیوا حملہ ہوا
عالیہ حمزہ معمول کے مطابق غسل خانے سے واپس آ رہی تھیں کہ نازیہ خواجہ نامی کوٹ لکھپت جیل کی ایک قیدی نے آٹھ سے دس ساتھی خواتین کے ہمراہ ان پر حملہ کر دیا اور ان کا گلا پکڑ لیا اس دوران صنم جاوید اور فلک جاوید بھی وہاں موجود تھیں جنہیں بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا
حملہ آور خاتون نون لیگ کے نعرے لگاتی رہی اور مبینہ طور پر یہ کہتی رہی کہ میرے آئی جی کے ساتھ تعلقات ہیں
نازیہ خواجہ نامی یہ خاتون منشیات کی اسمگلنگ کے جرم میں جیل کی سزا کاٹ رہی ہے
آٹھ سے دس ساتھی خواتین کے ہمراہ حملے کے دوران نون لیگ زندہ باد کے نعرے لگانے اور جیل انتظامیہ پر اثر و رسوخ کا دعویٰ کرنے والی اس خاتون کے خلاف جیل انتظامیہ کو اپنی مجرمانہ غفلت پر جواب دینا چاہیے
یہ تمام صورتحال ایک سنگین سوال کو جنم دیتی ہے کہ عالیہ حمزہ صنم جاوید فلک جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت پاکستان تحریک انصاف سے وابستہ ان خواتین کو مسلسل مبینہ ظلم و تشدد کا نشانہ بنانے کے پیچھے آخر کون ہے
وہی طاقتور عناصر جو ماضی میں خواتین کارکنوں کے ساتھ ناروا سلوک کرتے رہے ہیں اور جنہیں یہ گوارا نہیں کہ پنجاب میں یہ باہمت خواتین سر اٹھا کر اپنے سیاسی مؤقف کے لیے آواز بلند کریں
کشمیر میں انقلاب آچکا ہے!!🔥
جو لوگ India کی ویڈیوز بار بار شئر کر رہے تھے وہ کشمیریوں کی یہ ویڈیوز شیئر کیوں نہیں کرتے؟؟
کشمیری اپنا حق لیں کر دم لیں گے!!
پاکستان میں PTA ادارہ بھی مکمل ناکام!
پاکستانیوں آپکا بینک اکاؤنٹس غیر محفوظ ہے!
لوگو کے بینک اکاؤنٹس سے لاکھوں روپے نکلا دیئے گئے, اور اکاؤنٹ ہولڈرز کو پتہ بھی نہیں چلتا!!
شفاف، جوابدہ اور عوام دوست حکمرانی کی جانب ایک اور مؤثر پیش رفت!
چیئرمین عمران خان کے عوامی خدمت، شفافیت اور جوابدہی کے وژن کو عملی جامہ پہناتے ہوئے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں محکمہ منصوبہ بندی و ترقی (P&D) نے عوامی شکایات، تجاویز اور فیڈبیک کے اندراج کے لیے **کمپلینٹ سیل** قائم کر دیا ہے۔
اب ہر شہری ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر، ناقص تعمیراتی معیار، ادھورے منصوبوں یا کسی بھی عوامی مسئلے کی براہِ راست نشاندہی کر سکے گا، تاکہ متعلقہ ادارے بروقت کارروائی کرتے ہوئے عوامی مسائل کا مؤثر حل یقینی بنا سکیں۔
یہ صرف شکایات درج کرنے کا نظام نہیں، بلکہ عوام اور حکومت کے درمیان اعتماد، شفافیت، مؤثر رابطے اور جوابدہی کو مزید مضبوط بنانے کی ایک اہم کاوش ہے۔
آپ کی آواز، ہماری ذمہ داری - آپ کی رائے، بہتر خیبرپختونخوا کی بنیاد۔
ہماری ترجیح ایک ایسا خیبرپختونخوا ہے جہاں ہر شہری کی آواز سنی جائے، ہر منصوبے پر مؤثر نگرانی ہو اور عوامی وسائل عوام کی فلاح پر شفاف انداز میں صرف ہوں۔
#KPGovernment #PlanningAndDevelopment #ComplaintCell #PublicFeedback
🚨🚨🚨پانچ اگست کے تاریخی جلسے میں لاکھوں لوگ شرکت کریں گے اور وزیراعلی سہیل آفریدی پوری لیڈرشپ ملکر عمران خان کی رہائی کیلئے ایک روڈ میپ دیں گے، ہمارے وہ کارکنان جو مایوس ہو چکے ہیں کہ جسطرح تحریک ہونی چاہیے تھی اب تک کیوں نہیں ہوئی ان سب کو انشاءاللہ پانچ اگست کے تاریخی جلسے میں سرپرائز دیں گے اپنے کارکنان کو مایوس نہیں کریں گے!!!
پارلیمانی لیڈر شاہد خٹک
@zimalzahor@Aleema_KhanPK بس اللہ پاک اپنی امان میں رکھے، صحت و سلامتی، ایمان کی مضبوطی کے ساتھ، اور جلد از جلد بحفاظت رہائی نصیب فرمائے۔ آمین ثم آمین، یا رب العالمین۔ 🤲
جس رات ڈاکٹروں کا بیان ٹی وی پر چل رہا تھا، اُس رات بھی پتہ نہیں کتنے لوگوں کو ڈاکٹرکا بیان شیئر کیا کہ ہمارے مرشد کو اِن درندوں سے بچا لو، وہ بہت اذیت میں ہیں، بہت تکلیف میں ہیں۔ ہر پل ہم سب پر اذیت ناک گزر رہا ہے کہ ہم کچھ نہیں کر پا رہے۔ 💔
ماشاء اللہ، اِن بہنوں کا حوصلہ تو پہاڑ جتنا مضبوط ہے۔ سچ میں، اِن درندوں کو کبھی معاف نہیں کریں گے، ان شاء اللہ۔
مرشد عمران خان کی یہ ویڈیو آپ میں سے کس کس نے دیکھی ہے؟ ❤️
یہ انٹرنیٹ کی دنیا کی سب سے خوبصورت ویڈیو ہے۔ ان شاء اللہ، بہت جلد یہ منظر دوبارہ دیکھنے کو ملے گا!!! 🔥❤️