ضروری اعلان !!!
خواتین و حضرات میرے ٹائم لائن پر فاریو میں اگر آپ کی کوئی ٹویٹ نظر آئے گی اور مجھے متوجہ کرے گی تو میں اس پر اپنے موڈ کے حساب سے کمنٹ ضرور کروں گا۔ آپ کو کوئی بات ناگوار گزرے تو میوٹ یا بلاک کا آپشن استعمال کریں۔
میری مورل پولیسنگ نہ کریں
شکریہ
🌹🌹🌹🌹🌹
عاشورہ میں ایرانی صدر کبھی غیر ملکی دورے پر نہیں جاتے یہ ایران میں سوگ کا وقت ہوتا ہے مگر ایران کاصدر اگر محرم میں پاکستان شکریہ ادا کرنے پہنچ رہے ہیں تو سمجھ جائیں بات معمولی نہیں ہے
پاکستان نے گریٹر اسرائیل کا راستہ روکا ہے مڈل ایسٹ میں اس کے روڈ میپ کو اکھاڑ دیا ہے مسلم ممالک کو آپس میں لڑنے سے روک کر ایک مسلمان ملک کو تباہی سے بچایا ہیں الحمدللہ 🙏😎🇵🇰💖🇮🇷
کافی کی آخری چسکیاں تمہارے ساتھ بیتے دنوں کی طرح کڑوی ہیں۔۔ مگر کافی کی کڑواہٹ ہزار ہا گنا بہتر ہے کیونکہ ذہنی و جسمانی سکون کا سبب بنتی ہے ۔۔
پاک ہے وہ ذات جس نے تم سے میرا پیچھا چھڑایا ۔۔
@pkgrl29 ایسا ہی ہے ۔۔ میں تو اپنے بیٹے کو ایسے ہی کرتا ہوں کہ سب سے پہلے کسی عورت کی عزت کیسے کرنی اور ان سے بات کیسے کرنا ۔۔ یہ ہماری ذمہ داری ہے ۔۔ باپ کا کام صرف کمانا نہیں بلکہ باہر معاشرے کے مطابق بیٹوں بیٹیوں کی تربیت کرنا ۔۔ مگر تربیت کی ابتداء ماں سے ہی ہوتی ہے
@pkgrl29 ہمارے معاشرے میں تربیت پر توجہ صرف لڑکیوں کی دی جاتی ہے ۔۔ لڑکے کو ماں باپ انسان بننا سکھاتے ہی نہیں ۔ مائیں بیٹیوں سے زیادہ بیٹوں کی تربیت پہ توجہ دیں تو بیٹیاں خود ہی محفوظ ہو جائیں گی