اہم ترین: حکومت نے IMF کی مندرجہ زیل شرائط ماننے کا فیصلہ کر لیا۔
ڈالر اوپن مارکیٹ کے مطابق
بجلی کی قیمت میں اضافہ
گیس کی قیمت میں اضافہ
پیٹرولیم کی قیمت میں اضافہ
سینکڑوں ارب کے نئے ٹیکسز کا نفاذ
جلد IMF کا وفد پاکستان جائزہ لینے پہنچے گا پھر قرضہ ملے گا۔