اک سیاسی پارٹی جس نے پی ایم سی, این ایل ای جیسا کالا قانون نافذ کیا , آج پھر فسطائیت دکھاتے ہوئے انکا اسٹینڈنگ کمیٹی چئیرپرسن سینٹر ہمایوں نے سیشن ختم کرکے چلا گیا
ہم شدید مذمت کرتے ہیں اور پی ایم ڈی سی بل کی منظوری میں کسی قسم کی تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی
@A_Qadir_Patel شکریہ
Alhumdulillah 🤩
@PMSUP_Official is the only largest medical students organization in Pakistan with 15k+ twittwr followers, 36k+ Facebook followers and 4.2k followers on Instagram.
Congratulations PMSUP team 😍
Demands:
• PMDC restoration should be with digital online system, so that no one face any hurdle in RMP, Provisional license.
• NLE exemption for local graduates
• Mdcat on provincial basis
• Passing Criteria should be fixed by provincial government.
~PMSUP
A big news from Islamabad High court :
All the PMC council members are declared illegal and all their orders are void ab intio , interim setup to take over by ministry.
~ PMSUP
TW
they killed him on God knows what agenda & then? You know what. I have stopped believing in humanity anymore. doesn't exist. not in pakistanis atleast. if you're poor. your life is not worth it. weak doesn't have any value here. my day is ruined. am angry beyond imagination.
پریس ریلیز
پی ایم سی اور این ایل ای موجودہ عمرانی دور حکومت کی بدترین پالیسیاں ہیں. عدم اعتماد کامیابی کی صورت میں ان کالے قوانین کو فورا واپس لیا جائے. حسن بلوچ
صدر پرائیویٹ میڈیکل اسٹوڈنٹس یونین پاکستان
ہماری ٹیم کا حصہ بنیں. اجتماعی بے لوث کوشش سے ہی بہت سے حل طلب ایشو پر کام کیا جاسکتا.
Join PMSUP, Scan QR or Fill form via link in description:
https://t.co/MP5uC3akFS
~ PMSUP
جبکہ میڈیکل طلباء یونین کے لیے مشکلات پیدا کی جاتیں تاکہ لوگوں میں حق کی آواز بلند کرنے کا شعور نہ آ جائے. اور ہم سے مطالبات نہ کر سکیں.
جب آپکی کوئی نہیں سنتا, ہم آپکے لیے ہمہ وقت ہر حد تک کوشاں ہوتے ہیں, اسٹینڈ لیتے ہیں. اپنی ترجیحات بدلیں. ساتھ دیں.
2/3
میڈیکل طلباء کی سوسائٹیز جو کہ مختلف رنگا رنگ ایونٹ منعقد کرواتی ہے.جس کا آپ جوش و خروش سے حصہ بنتے ہیں.انہوں نے کبھی طلباء مسائل کو اجاگر نہیں کیا نہ اس کے حل کے لیے کوششیں کی.
کالج انتظامیہ ان سوسائٹیز کے ساتھ کام کرتی ہے کیونکہ وہ ان کے ہی مفادات کی ترجمان ہوتی ہیں.
Thread
1/3
کمی کوتاہی پھر بھی کا امکان ہوتا ہے.
بہت ساری دعائیں. اور اگر آپ چاہیں گے تو ہم اس رزلٹ والے جھنجھٹ سے کنارہ کشی کر لیں گے. ہمیں وللہ اس سے کوئی ذاتی , مالی یا کوئی اور فائدہ نہیں ہے.
~ PMSUP
بہت سارے مسائل میں اپکے ساتھ اسٹینڈ لے کر حل کروائے. امتحانات موخر کرنا ہو, کسی طالب علم یا کلاس کا مسئلہ ہو. ڈیٹین, ایکسپل ایشو, این ایل ای کے خلاف جدوجہد ہو.
عام میڈیکل طلباء پر مشتمل ٹیم ہے , جنکی ذاتی زندگی ہے اور تعلیمی مصروفیات بھی. پھر بھی آپ کے لیے کوشش کرتے ہیں.
ہم کبھی بھی نہیں چاہیں گے کہ سالوں سے بنایا گیا اعتماد خراب ہو. اور ہماری عزت کو ٹھیس پہنچے یا آپ لوگ پریشان رہیں. نہ ہی ہمیں ایسی سستی شہرت کی ضرورت. جب تک حتی الامکان کنفرم نہ ہو خبر نہیں دیتے. جب سب افواہیں پھیلا رہے ہوتے تب ہم درست خبر دیتے. جلد بھول جاتی ہے میڈیکل کیمونٹی.
یو ایچ ایس کے متعلقہ ڈیپارٹمنٹ کے بااعتماد ذرائع سے ہمیں یہ خبر ملی کہ آج انالائسس کے بعد فورتھ ائیر ایم بی بی ایس رزلٹ آنے کے امکانات زیادہ ہیں, یا پھر ایک دن مزید لگ سکتا.
ہم نے وہی بات آپ تک پہنچائی.
Thread