One World Cup. Two universities. Three cancer hospitals. Thirty years of political struggle and family sacrifice. Four bullets. Three years in jail. No crime. Still standing. One man. One eye. One mission. Zero surrender.
Imran Ahmed Khan Niazi, what a man. No one can be like you. ❤️
سہیل آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کے دوران بولا "آج مجھے بلایا گیا اس لیے میں آیا اور جب جب بلایا جائے گا میں آؤں گا"
کسی کے بلانے پر ہی کیوں ؟ کیا وزیر اعلیٰ کسی اور نے بنایا یا عمران خان نے ؟ کارکن کس کے ہو؟
کسی کے بلانے پر نہیں خود آیا کرو ۔ہمیشہ آیا کرو۔عمران خان کیلئے آیا کرو
انصافینز سب انگریزی میں یہ ٹرینڈ #ImranKhanUnjustlyJailed شروع کریں اور عمران خان کے ناحق قید، بیماری اور قید تنہائی پر بھرپور آواز اٹھائیں۔
آپ عمران خان کی رہائی کے لئے جو بھی کر سکتے ہو وہ ضرور کریں لیکن خاموش نہیں بیٹھنا
یہ جو آجکل بڑکیں ماری جارہی ہیں یہ اپنے بچاؤ کیلئے ماری جارہی ہیں آگر خان صاحب کی اتنی فکر ہوتی تو ایسے پکنک نہ مناتے جب خان صاحب کی آنکھ خراب ہونے کی خبر آںٔی ۔ @JunaidAkbarMNA
کچھ دن قبل میں نے عمران خان کو پیغام بھیجا کہ میں بھی تیار ہوں، قوم بھی تیار ہے ، آپ حکم کریں اگلے دن ہم اسلام آباد ہونگے۔ میرے لیڈر نے کہا ابھی میری کال کا انتظار کرو، لیکن دس دن کے اندر خیبرپختونخوا میں جلسہ کرو آج دیکھو اتنی بڑی تعداد میں لوگ آئے۔یہ سب عمران خان کی وجہ سے آئے میری ذاتی کوئی حیثیت نہیں، انشاء اللہ عمران خان کے لیے ایک بار نہیں ہزار بار اپنی جان قربان کرنے کو تیار ہیں۔
وزیراعلی محمد سہیل خان آفریدی
#MardanJalsa
جلسے کے خلاف بولنے والوں پر آپ نے تھوکا۔ آپ لوگوں نے ثابت کیا کہ آپ عمران خان کے ساتھ ہیں۔ عمران خان کی پاپولیرٹی دیکھنی ہے تو آ کر دیکھ لو۔
آج اتنی بڑی تعداد میں عوام نے مردان جلسہ گاہ پہنچ کر ایک بار پھر ثابت کردیا کہ عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔
وزیراعلی صاحب میں آپ کو یقین دلاتا ہوں جب تک آپ کے سر پر عمران خان کا ہاتھ ہے ہم آپ کے ساتھ کھڑے رہینگے۔ عمران خان جس کے ساتھ ہے عوام اس کے ساتھ ہے۔
صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان
#MardanJalsa