السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
صبح الخير
أَصْبَحْنَا وَأَصْبَحَ الْمُلْكُ لِلَّهِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیکَ لَهُ، لَهُ الْمُلْکُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى کُلِّ شَیْءٍ قَدِیرٌ۔
ہم نے صبح کی اور اللہ ہی کے لیے تمام ملک ہے اور تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لیے بادشاہی ہے اور اسی کے لیے تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ أَيُّ الْأَعْمَالِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: «إِيمَانٌ بِاللهِ»، قَالَ: ثُمَّ مَاذَا؟ قَالَ: «الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللهِ» قَالَ: ثُمَّ مَاذَا؟ قَالَ: «حَجٌّ مَبْرُورٌ»،
حضرت ابوہریرہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، انہوں نے کہا کہ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم سے پوچھا گیا : کون سا عمل سب سے افضل ہے ؟ آپ نے فرمایا :’’ اللّٰہ عزوجل پر ایمان لانا ۔‘‘ پوچھا گیا : پھر اس کے بعد کون سا ؟ آپ نے فرمایا :’’ اللّٰہ کے راستے میں جہاد کرنا ۔‘‘ پوچھا گیا : پھر کون سا ؟ فرمایا :’’ حج مبرور ( ایسا حج جو سراسر نیکی اور تقوے پر مبنی اور مکمل ہو ۔
حسن حج کرلیا کعبے سے آنکھوں نے ضیا پائی
چلو دیکھے وہ بستی جس کا رستہ دل کے اندر ہے۔
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
ایک اللّٰه ہی تو ہے جو ہم سے بیزار نہیں ہوتا, جو یہ جانتا ہے کہ ہم اپنی غرض کے لیے اُسے پکار رہے ہیں مگر پھر بھی وہ ہمہیں سنتا ہے بہت غور سے سنتا ہے, اللّٰه وہ ہے جو ہمارے آنسوں کی زبان بھی سنتا ہے.
السلام علیکم ورحــمةالله وبركآته
🌺صبح بخیر زندگی 🌺
اے رب ذوالجلال 🌹🌹🌹ہماری خطائیں معاف فرما دے ، ہماری توبہ قبول فرما! ہم سبکو علم نافع، صحت کاملہ، اؤلادِ صالح، رزقِ حلال، مقام عبدیت اور عشق مصطفٰی عطا فرما🤲، ہمیں، ہمارے ماں باپ اور ہمارے اہل و عیال پر رحم فرما کر بخشش فرمانا۔
🌹آمین یا رب العالٰمین🌹
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر زندگی
حدیث نبوی ﷺ امانت اور وعدہ
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
"اس شخص کا کوئی ایمان نہیں جس میں امانت نہیں، اور اس شخص کا دین نہیں جس میں وعدہ پورا کرنے کی صفت نہ ہو۔" 🤍
آج کے دور میں امانت اور وعدہ نبھانا ہی سچا مسلمان ہونے کی نشانی ہے۔ اللہ ہمیں ان صفات سے نوازے۔ آمین 🤲