مندرجہ ذیل سبھی مصرعوں کا وزن برابر ہے
عمران خان کو اگر آفر ملتی ہے تو باہر چلا جائے
جیل کی اذیتیں کاٹنے کی بجائے باہر جانے میں کیا حرج ہے
عمران خان سے اگر معافی کا مطالبہ ہے تو معافی مانگ لے
اگر بہنوں کی مشرو�� ملاقات ہورہی ہے تو کرلیں کیا حرج ہے
@BilalAnsarKhan1 گولیاں تو بے گناہ کارکنوں پر چلی بشری بیگم تو غالبا گاڑی کے اندر بیٹھی ہوئی تھی، جان سے تو بےگناہ عمران خان کے کارکن گئے، سزا تو عمران خان بھگت رہے ہیں، اس میں بشری بیگم بہادر کیسے ہو گئ؟
یہ کب کی تصویر ہے؟
خان صاحب کو ہتھکڑیاں کیوں لگی ہوئی ہیں؟ سابق وزیراعظم کو ہتھکڑیاں کیسے لگ سکتی ہیں؟
مجھے لگ رہا ہے یہ کمپنی نے خود AI سے بنا کر پھیلائی ہے تا کہ عمران خان کے سپورٹرز کو مصروف رکھا جائے اور خان صاحب کو صحتمند دکھایا جائے جو کہ وہ نہيں ہیں۔
خان صاحب کی جیل میں حالت اچھی نہيں ہے۔ 😢
#PAKWatch🇵🇰: The last time I spoke to Captain Pakistan was in April 2023.
I'm looking forward to speaking with my friend Imran Khan again. We have a lot of lost ground to make up.
FREE IMRAN KHAN.
اس وقت سب اپنے ائیر کنڈیشنڈ کمروں میں آرام سے سو رہے ہیں، لیکن ایک شخص پچھلے تین سال سے بیماری کی حالت میں اس قوم کی خاطر تندور جیسے گرم کمرے میں مکھیوں اور کیڑوں کے ساتھ قید تنہائی میں سو رہا ہوگا۔
یا اللہ عمران خان کی غیب سے مدد فرما 🙏
#PAKWatch🇵🇰: Imran Khan’s sister, Aleema, demands JUSTICE for Imran Khan:
"Restore Imran Khan's rights, immediately end his solitary confinement, and transfer him to a hospital for treatment."
PAK = NO RULE OF LAW = 3RD WORLD.
FREE CAPTAIN PAKISTAN.